راحیل شریف جاتے جاتے کیاسازش کرگئے،بھارت نے سنگین الزام عائد کردیا
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سپہ سالارجنرل راحیل شریف آج اپنی مدت ملازمت سے سبکدوش ہوگئے لیکن بھارت پران کاخوف بھی اب طاری ہے ۔ ایک بھارتی نجی ٹی وی نے الزام لگایاہے کہ بھارت میں نگوٹاحملے کی وجہ جنرل راحیل شریف ہیں جنہوں نے جاتے وقت بھارت کےخلاف یہ حملہ کرایاجس میں ایک بھارتی میجرماراگیاجبکہ بھارت… Continue 23reading راحیل شریف جاتے جاتے کیاسازش کرگئے،بھارت نے سنگین الزام عائد کردیا











































