پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

انٹرنیٹ سروس بندکرنے اورچھٹی کا اعلان

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)راولپنڈی ،اسلام آباد میں ہلچل،انٹرنیٹ سروس بندکرنے اورچھٹی کا اعلان، تفصیلات کے مطابق پاک فوج کی کمان کی تبدیلی کے موقع پر راولپنڈی اسلا م آباد میں سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے جارہے ہیں اسی غرض سے انٹرنیٹ کمپنیوں کو بھی آرڈرز جاری کئے گئے ہیں ،

راولپنڈی ،اسلام آباد میں انٹرنیٹ کمپنیوں کی جانب سے ملنے والے ایس ایم ایس کے مطابق زیادہ تر علاقوں میں صبح ساڑھے چار بجے سے دوپہر بارہ بجے تک انٹرنیٹ سروس بند رہے گی جبکہ پاک فوج نے جی ایچ کیو کے اردگرد عمارتوں کا کنٹرول بھی سنبھال لیا ہے اور جبکہ جی ایچ کیو کے اطراف کے تمام تعلیمی اداروں اور دفاتر میں تعطیل کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…