ممبران قومی اسمبلی کے ساتھ مختلف ائیرپورٹس پرہاتھ ہوگیا۔۔۔ مزید جانئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے اہللکاروں کی جانب سے مسافروں کے سامان سے قیمتی چیزوں کی چوری کا انکشاف ہوا ہے ۔جس سے ارکان اسمبلی بھی محفوظ نہ رہ سکے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں اس معاملے پر پی آئی اے حکام کی سرزنش کی گئی ہے ۔… Continue 23reading ممبران قومی اسمبلی کے ساتھ مختلف ائیرپورٹس پرہاتھ ہوگیا۔۔۔ مزید جانئے