پیر‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2025 

قائم علی شاہ نے اگرموہنجوڈرودریافت کیاتونئے گورنرسندھ کوسینئرسیاستدان نے ہڑپہ کاتحفہ قراردیدیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)سینئر ایڈووکیٹ بابر اعوان نے جسٹس ریٹائرڈ سعید الزمان کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کو عدلیہ کی آزادی کیلئے خطرناک اشارہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قائم علی شاہ کو موہنجودڑو کی دریافت کہنے والوں کو ہڑپہ سے لیے گئے نئے گورنر سندھ کا تحفہ مبارک ہو ۔سپریم کورٹ میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بابراعوان نے کہا کہ قائم علی شاہ کو موہنجودڑو سے لیے جانے کی باتیں کرنے والوں کو اب ہڑپہ سے لیے گئے نئے گورنر سندھ کا تحفہ مبارک ہو ۔ ان ہوںنے کہاکہ جسٹس ریٹائرڈ سعیدالزمان کی تعیناتی عدلیہ کی آزادی کی طرف خطرناک اشارہ ہے، جس ادارے میں جج آئے گا وہ غیرجانبدار نہیں رہ سکتا ۔بابر اعوان نے کہا کہ نیوز لیکس کی تحقیقاتی کمیٹی شریفوں کا پاکٹ کمیشن ہے ٗجسٹس ناصر الملک کمیشن رپورٹ کے بعد 2018 کے انتخابات آزادانہ نہیں ہوںگے ۔ سپریم کورٹ جسٹس ناصرالملک کمیشن کی رپورٹ پر نظر ثانی کرے ۔

موضوعات:



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…