عید میلاد النبی ؐ،حکومت نے عوا م کو خوشخبری سنادی
اسلام آباد (این این آئی) حکومت نے ملک بھر میں عید میلاد النبی ؐکے موقع پر ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔وزارت پانی و بجلی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ملک بھر میں (آج)پیر کو کہیں لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔ وزارت کے مطابق لوڈشیڈنگ نہ… Continue 23reading عید میلاد النبی ؐ،حکومت نے عوا م کو خوشخبری سنادی











































