پاکستان ہتھیاروں کے ایک ایسے عالمی ادارے کا صدر منتخب ہو گیا کہ سن کر بھارت آگ بگولا ہو جائے گا
جینیوا(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں اس وقت ہتھیاروں کی زیادتی کے حوالے سے بڑے زور و شور سے آواز اٹھائی جا رہی ہے ۔ پاکستان بھی اس سلسلے میں پیش پیش ہے ۔ ’’ ایٹم برائے امن ‘‘ دنیا کی امن پسند قوموں کے ساتھ ساتھ پاکستان کا نعرہ بھی ہے ۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس… Continue 23reading پاکستان ہتھیاروں کے ایک ایسے عالمی ادارے کا صدر منتخب ہو گیا کہ سن کر بھارت آگ بگولا ہو جائے گا











































