پولیس نے عمران خان کے گھرکوگھیرے میں لے لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لال حویلی کے بعد بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش کانمبرلگ گیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آبادپولیس نے عمران خان کے بنی گالہ میں گھرکے سامنے گشت بڑھادیاہے ۔جس کےساتھ ساتھ عمران خان کے گھرجانے والے راستوں کوبھی سیل کردیاگیاہےاور60کے قریب ایف سی اہلکارعمران خان کی رہائش گاہ کے گیٹ پرکھڑے ہیں ۔واضح … Continue 23reading پولیس نے عمران خان کے گھرکوگھیرے میں لے لیا