تحریک انصاف کا قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 110میں دھاندلی ثابت کرنے کےلئے اپیل کرنے کافیصلہ
اسلام آباد (نیوزڈیسک) تحریک انصاف نے این اے110پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی کی پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تحریک انصاف کے امیدوار عثمان ڈار کی جانب سے بابر اعوان سپریم کورٹ میں د رخواست دائر کریں گے۔ نظر ثانی کی درخواست عمران خان کی منظوری سے دائر کی جا رہی… Continue 23reading تحریک انصاف کا قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 110میں دھاندلی ثابت کرنے کےلئے اپیل کرنے کافیصلہ











































