بدھ‬‮ ، 03 ستمبر‬‮ 2025 

ڈاکٹر عاصم حسین کی حالت بگڑ گئی،افسوسناک مرض کا شدیدحملہ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

ڈاکٹر عاصم حسین کی حالت بگڑ گئی،افسوسناک مرض کا شدیدحملہ

کراچی (این این آئی) سابق وفاقی مشیر برائے پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین پر فالج کا حملہ ہوا ہے۔ حملے کے باعث ہنگامی بنیادوں پر ان کا طبی معائنہ کیا گیا۔ فوری طور پر ان کے دماغ کا ایم آر آئی کیا۔ ڈاکٹر عاصم حسین پر فالج کا حملہ ذہنی دباؤ کی وجہ سے ہوا۔ ڈاکٹرز… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم حسین کی حالت بگڑ گئی،افسوسناک مرض کا شدیدحملہ

خیبرپختونخواحکومت کاوفاقی سیکرٹری داخلہ کومراسلہ ،جواب بھی دیدیاگیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

خیبرپختونخواحکومت کاوفاقی سیکرٹری داخلہ کومراسلہ ،جواب بھی دیدیاگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواحکومت نے وفاقی سیکرٹری داخلہ کوایک مراسلہ لکھاہے کہ وزیراعلی پرویزخٹک اسلا م آبادآناچاہتے ہیں اوران کوانکے عہدے کے مطابق پروٹوکول اورگن مین ساتھ رکھنے کی اجازت دی جائے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق  خیبرپختونخواحکومت نے وفاقی سیکرٹری داخلہ کوایک مراسلہ لکھاہے کہ وزیراعلی پرویزخٹک اسلا م آبادآناچاہتے ہیں اوران کوانکے عہدے کے مطابق… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت کاوفاقی سیکرٹری داخلہ کومراسلہ ،جواب بھی دیدیاگیا

خیبرپختونخوا حکومت کانوازشریف کے اعلان کا خیر مقدم

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

خیبرپختونخوا حکومت کانوازشریف کے اعلان کا خیر مقدم

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ نے وزیراعظم نوازشریف کی طرف سے وسط ایشیائی علاقائی اقتصادی تعاون تنظیم (کاریک) کے 15ویں وزارتی اجلاس سے خطاب میں اس اعلان کا خیرمقدم کیا ہے کہ سی پیک سے وسطی ایشیائی کاریک ممالک کو بھی مستفید کیا جائے گا اور امید ظاہر کی ہے… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت کانوازشریف کے اعلان کا خیر مقدم

تحریک انصاف کا دھرنا،شہداء فاؤنڈیشن نے حتمی اعلان کردیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

تحریک انصاف کا دھرنا،شہداء فاؤنڈیشن نے حتمی اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)شہداء فاؤنڈیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا موجودہ حکومت کے متعلق موقف درست ہے لیکن ان کا طریقہ کار غیرآئینی اور غیرقانونی ہے،شہداء فاؤنڈیشن صرف ملک میں حکومت کی تبدیلی نہیں چاہتی بلکہ شہداء… Continue 23reading تحریک انصاف کا دھرنا،شہداء فاؤنڈیشن نے حتمی اعلان کردیا

شیخ رشید ’’مولاجٹ‘‘بن گئے،راولپنڈی میں کیا کام کردکھایا،سعد رفیق بھی بول پڑے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

شیخ رشید ’’مولاجٹ‘‘بن گئے،راولپنڈی میں کیا کام کردکھایا،سعد رفیق بھی بول پڑے

اسلام آباد (این این آئی)خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ شیخ رشید مولاجٹ بنے پھر رہے ہیں،4آدمیوں کے ساتھ بھاگتے بھاگتے آئے اور بھاگتے واپس چلے گئے،فاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سیاسی کارکنوں کو گرفتار کرنے کا شوق نہیں،تحریک انصاف کی قیادت اور شیخ رشید کارکنوں کو اکسا رہے ہیں،حالات… Continue 23reading شیخ رشید ’’مولاجٹ‘‘بن گئے،راولپنڈی میں کیا کام کردکھایا،سعد رفیق بھی بول پڑے

گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کے پیدل قافلے پر (ن )لیگی کارکنوں کا حیرت انگیز حملہ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کے پیدل قافلے پر (ن )لیگی کارکنوں کا حیرت انگیز حملہ

گوجرانوالہ(این این آئی)تحریک انصاف کے رہنماء اعجاز چودھری کی قیادت میں اسلام آباد جانے والے پیدل قافلے پر گوجرانوالہ میں لیگی کارکنوں نے گندے انڈے اور ٹماٹر پھینکے ٗ انڈوں پر ’’روعمران رو‘‘ کے نعرے درج تھے ۔ اطلاعات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنماء اعجاز چودھری کی قیادت میں اسلام آباد جانے والے پیدل… Continue 23reading گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کے پیدل قافلے پر (ن )لیگی کارکنوں کا حیرت انگیز حملہ

حکومت کا انتہائی اقدام،شاہ محمودقریشی، اسد عمر سمیت بڑے رہنما زِد میں آگئے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

حکومت کا انتہائی اقدام،شاہ محمودقریشی، اسد عمر سمیت بڑے رہنما زِد میں آگئے

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے قائدین اور کارکنوں کیخلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کرلیے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق دفعہ ایک سو چوالیس کے باوجود یوتھ کنونشن منعقد کرنے کی وجہ سے پی ٹی آئی کے رہنماء شاہ محمود قریشی اوراسدعمرسمیت سینکڑوں کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا… Continue 23reading حکومت کا انتہائی اقدام،شاہ محمودقریشی، اسد عمر سمیت بڑے رہنما زِد میں آگئے

تحریک انصاف کی حکمت عملی کامیاب،شاہ محمودقریشی نے بڑا اعلان کردیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

تحریک انصاف کی حکمت عملی کامیاب،شاہ محمودقریشی نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دونومبر کو ہمارے لوگ اسلام آباد آئیں گے ٗہمارے لاک ڈاؤن سے پہلے حکومت نے لاک ڈاؤن کردیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حکومت ہمارے کارکنوں کو… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکمت عملی کامیاب،شاہ محمودقریشی نے بڑا اعلان کردیا

راولپنڈی ٗ کمیٹی چوک پرصورتحال کشیدہ،آگ لگادی گئی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

راولپنڈی ٗ کمیٹی چوک پرصورتحال کشیدہ،آگ لگادی گئی

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کے علاقے کمیٹی چوک پر نامعلوم افراد نے حکومت کی جانب سے لگائے گئے کنٹینر کو آگ لگادی۔انتظامیہ کے مطابق کمیٹی چوک کے بعد مشتعل مظاہرین نے لیاقت باغ کے قریب بھی کنٹینرکوآگ لگادی ٗ پولیس مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کا استعمال کیا ذرائع کے مطابق اسلام آباد… Continue 23reading راولپنڈی ٗ کمیٹی چوک پرصورتحال کشیدہ،آگ لگادی گئی