اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء و صدر پیپلز پارٹی پنجاب قمر الزمان کائرہ سابق آرمی چیف جنرل کیانی کی مدت ملازمت میں توسیع کو غلط فیصلہ قرار دیدیا۔ قمر الزمان کائرہ نے کہا کہ سابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی توسیع سے جنرل کیانی اور ملک دونوں کو نقصان ہوا اور یہ ایک بڑا غلط فیصلہ تھا۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے قمر الزمان کائرہ نے کہا کہ میں تسلیم کرتا ہوں ہماری حکومت میں یہ غلط فیصلہ ہوا اور یہ فیصلہ آصف زرداری نے کیا تھا۔ جنرل کیانی بہت پاپولر تھے لیکن توسیع ملنے سے ان کی ساکھ متاثر ہوئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق قمر الزمان کائرہ نے آصف زرداری کی بات کو بالکل ہی الٹ کر کھ دیا ، آصف زرداری نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا تھا کہ میں نے جنرل کیانی کی توسیع ملکی مفاد میں کی اور اس سے جمہوریت ، پارلیمنٹ اور ملک کو بڑا فائدہ ہوا تھا۔
قمرالزمان کائرہ پیپلز پارٹی پنجاب کا صدر بنتے ہی آصف زرداری کیخلاف اٹھ کھڑے ہوئے ، دھماکے دار اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































