اسلام آبادمیں صورتحال کشیدہ ،پی ٹی آئی کے کارکنوں پرلاٹھی چارج اورگرفتاریاں ،شاہ محمود قریشی اوراسدعمرکے ساتھ کیاگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی نہتی خواتین پرتشدد کس قانون کے تحت کیاگیاہے ۔میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے شاہ محمود قریشی غصے میں آگئے ۔انہوں نے کہاکہ اگرہمت ہے تومجھے گرفتارکروان بے گناہ خواتین کوگرفتارکرناحکومت کی بدحواسی ہے ۔شاہ محمود قریشی نے کہاکہ ہماری مائوں ،بہنوں پرلاٹھیاں… Continue 23reading اسلام آبادمیں صورتحال کشیدہ ،پی ٹی آئی کے کارکنوں پرلاٹھی چارج اورگرفتاریاں ،شاہ محمود قریشی اوراسدعمرکے ساتھ کیاگیا