حکومت کوبڑادھچکا، ن لیگ کے قاتل رہنماکی قسمت کافیصلہ ہوگیا
لاہور(آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی عابد رضا کو قتل مقدمے کے الزام میں عمر قید کی سزا سنا دی ہے، میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی عابد رضا کو 6افراد کے قتل کے الزام میں… Continue 23reading حکومت کوبڑادھچکا، ن لیگ کے قاتل رہنماکی قسمت کافیصلہ ہوگیا