16دسمبرکوچھٹی کااعلان کردیاگیا،نوٹیفکیشن جاری
پشاو ر (ائی این پی)سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری ۔صوبائی دارالحکومت پشاور میں آرمی اسکول کی دوسری برسی 16دسمبر کو منائی جائیگی ۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ضلع بھر میں نجی وسرکاری اسکول ، کالج ، یونیورسٹی میں عام تعطیل کااعلان کردیا… Continue 23reading 16دسمبرکوچھٹی کااعلان کردیاگیا،نوٹیفکیشن جاری











































