امریکی سفارتخانے کے اہلکاروں نے چوہدری نثار کے ساتھ ایسا کیا، کیا کہ امریکی سفارتخانے کو وارننگ جاری کی گئی؟ اصل بات سامنے آگئی
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے سیکیورٹی روٹ میں امریکی سفارتخانے کی گاڑیاں گھس آئیں ،وزارت داخلہ نے سیکیورٹی حصار توڑنے پر امریکی سفارتخانے کو نوٹس جاری کر دیا ، نوٹس میں آئندہ سیکیورٹی روٹ کی خلاف ورزی کی صورت میں امریکی سفارتخانے کے اہلکاروں کی نقل وحرکت محدود کرنے کی… Continue 23reading امریکی سفارتخانے کے اہلکاروں نے چوہدری نثار کے ساتھ ایسا کیا، کیا کہ امریکی سفارتخانے کو وارننگ جاری کی گئی؟ اصل بات سامنے آگئی









































