بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

وزیراعظم کےصاحبزادے حسین نواز نے لندن فلیٹس کا ملکیتی ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع کرادیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2016

وزیراعظم کےصاحبزادے حسین نواز نے لندن فلیٹس کا ملکیتی ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع کرادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نوازنےپانامالیکس کیس میں لندن پارک لین فلیٹس کی ملکیت کے حوالے سے ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع کرادیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادےحسین نوازنےپانامالیکس کیس میں لندن پارک لین فلیٹس کیملکیت کےحوالے سے ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع کرادیاہے کیونکہ اس کیس کی گزشتہ سماعت پر… Continue 23reading وزیراعظم کےصاحبزادے حسین نواز نے لندن فلیٹس کا ملکیتی ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع کرادیا

عمران خان کوان کی سابق اہلیہ نے ایک پیسہ قرض نہیں دیا،مسلم لیگ(ن)

datetime 5  دسمبر‬‮  2016

عمران خان کوان کی سابق اہلیہ نے ایک پیسہ قرض نہیں دیا،مسلم لیگ(ن)

اسلام آباد (آئی این پی)وزیر مملکت برائے کیڈ طارق فضل چوہدری اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما ورکن قومی اسمبلی دانیال عزیز نے کہا ہے کہ عمران خان نے سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن میں اپنی پہلی بیوی سے قرض لے کر بنی گالہ میں زمین خریدنے کے ثبوت جمع کرائے ہیں مگر جمائما نے… Continue 23reading عمران خان کوان کی سابق اہلیہ نے ایک پیسہ قرض نہیں دیا،مسلم لیگ(ن)

عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی سے متعلق ریفرنسز ،فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 5  دسمبر‬‮  2016

عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی سے متعلق ریفرنسز ،فیصلے کی گھڑی آگئی

اسلام آباد(این این آئی)چیف الیکشن کمیشن سردار رضا محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی سے متعلق ریفرنسز کا فیصلہ 15 دسمبر کو سنایا جائے گا جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کروا دیاجس میں تمام الزامات کو مسترد کرتے ہو… Continue 23reading عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی سے متعلق ریفرنسز ،فیصلے کی گھڑی آگئی

حافظ آبادمیں لرزہ خیز واقعہ،، داماد نے ساس، سسر اور بیوی سمیت پانچ افراد کو قتل کرکے خودکشی کرلی،بچیاں شدید زخمی

datetime 5  دسمبر‬‮  2016

حافظ آبادمیں لرزہ خیز واقعہ،، داماد نے ساس، سسر اور بیوی سمیت پانچ افراد کو قتل کرکے خودکشی کرلی،بچیاں شدید زخمی

حافظ آباد(این این آئی )حافظ آباد کی تحصیل پنڈی بھٹیاں کے علاقہ شوری مانیکا میں گھریلو تنازعہ پر داماد نے فائرنگ کرکے ساس، سسر اور بیوی سمیت پانچ افراد کو قتل کردیا اور بعدازاں ملزم نے اپنے آپ کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ملزم کی فائرنگ سے اسکی دو بچیاں بھی شدیدزخمی ہوگئیں جنھیں الائیڈ… Continue 23reading حافظ آبادمیں لرزہ خیز واقعہ،، داماد نے ساس، سسر اور بیوی سمیت پانچ افراد کو قتل کرکے خودکشی کرلی،بچیاں شدید زخمی

جمائما کے بارے میں جھوٹ،ن لیگ نے عمران خان کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2016

جمائما کے بارے میں جھوٹ،ن لیگ نے عمران خان کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ عمران خان کے جواب میں نئی رام کہانی نکل آئی ہے ٗ عمران خان کہتے ہیں کہ انہوں نے 300کنال اراضی خریدنے کیلئے جمائما سے قرض لیا تھا مگر جمائما خان نے بیان حلفی دیا ہے جس میں… Continue 23reading جمائما کے بارے میں جھوٹ،ن لیگ نے عمران خان کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیا

کراچی آتشزدگی، ہوٹل میں ہلاکتوں کی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

datetime 5  دسمبر‬‮  2016

کراچی آتشزدگی، ہوٹل میں ہلاکتوں کی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

کراچی(این این آئی)گزشتہ شب نجی ہوٹل میں آتشزدگی سے متعلق تیار کی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ہوٹل میں نصب فائر سسٹم ناکارہ تھا جس کی وجہ سے آگ نے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق ہوٹل میں آگ لگنے کے واقعے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی… Continue 23reading کراچی آتشزدگی، ہوٹل میں ہلاکتوں کی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

گورنر سندھ جسٹس (ر)سعید الزماں صدیقی تین ہفتے سے ہسپتال میں زیر علاج،حیرت انگیزانکشافات

datetime 5  دسمبر‬‮  2016

گورنر سندھ جسٹس (ر)سعید الزماں صدیقی تین ہفتے سے ہسپتال میں زیر علاج،حیرت انگیزانکشافات

کراچی (این این آئی) سندھ کے نئے گورنر ریٹائرڈ جسٹس سعید الزماں صدیقی تین ہفتے گذر جانے کے باوجود تاحال مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔تفصیلات کے مطابق 11 نومبر کو گورنر کا حلف اٹھانے والے ریٹائرڈ جسٹس سعید الزماں صدیقی نے اب تک اپنے دفتری امور کی انجام دہی کا آغاز نہیں کرسکے ہیں… Continue 23reading گورنر سندھ جسٹس (ر)سعید الزماں صدیقی تین ہفتے سے ہسپتال میں زیر علاج،حیرت انگیزانکشافات

اہم سیاسی جماعت کے شاہ محمودقریشی سے رابطے،بڑے اقدام کی تیاریاں

datetime 5  دسمبر‬‮  2016

اہم سیاسی جماعت کے شاہ محمودقریشی سے رابطے،بڑے اقدام کی تیاریاں

لاہور ( این این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ 4مطالبات کے لئے نکلیں گے توعمران خان کی طرح گھر نہیں بیٹھیں گے ، بلاول بھٹو زرداری ضمنی انتخاب پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے ٹکٹ پر لڑیں گے اور میری جگہ اپوزیشن لیڈر بنیں گے ،اپوزیشن کا ساتھ… Continue 23reading اہم سیاسی جماعت کے شاہ محمودقریشی سے رابطے،بڑے اقدام کی تیاریاں

تحریک انصاف کے دو اہم رہنماؤں میں ٹھن گئی،جھگڑا کس بات پر شروع ہوا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 5  دسمبر‬‮  2016

تحریک انصاف کے دو اہم رہنماؤں میں ٹھن گئی،جھگڑا کس بات پر شروع ہوا؟حیرت انگیزانکشاف

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف وسطی پنجاب کے صدر عبد العلیم خان اور مرکزی ترجمان نعیم الحق ٹکٹوں کی تقسیم کے اختیارات کے معاملے پر آمنے سامنے آ گئے ۔ وسطی پنجاب کے صدر عبد العلیم خان کا کہنا ہے کہ وسطی پنجاب کا صدر میں ہوں اور پارٹی ٹکٹس کے فیصلے کرنے کا اختیار… Continue 23reading تحریک انصاف کے دو اہم رہنماؤں میں ٹھن گئی،جھگڑا کس بات پر شروع ہوا؟حیرت انگیزانکشاف