جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

جنرل راحیل شریف پرکشمیری عوام کوفخر،وزیراعظم نے بھارت کوکھری کھری سنادیں 

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016

جنرل راحیل شریف پرکشمیری عوام کوفخر،وزیراعظم نے بھارت کوکھری کھری سنادیں 

اسلا م آباد(راجہ رئیس احمدخان )وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ دشمن ہماری سرحدوں کو غیر محفوظ بنا نا چاہتا ہے جبکہ کچھ لوگ پانامہ لیکس کو سب سے بڑا مسئلہ قرار دیتے ہیں ۔ میڈیا کو اپنی ترجیحات کا تعین کرنا چاہیے ۔ملکی سلامتی… Continue 23reading جنرل راحیل شریف پرکشمیری عوام کوفخر،وزیراعظم نے بھارت کوکھری کھری سنادیں 

ن لیگ کے ایم این اے کے کمرے میں مبینہ قتل ہونیوالی سمیعہ کے کمرے سے کیا ملا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016

ن لیگ کے ایم این اے کے کمرے میں مبینہ قتل ہونیوالی سمیعہ کے کمرے سے کیا ملا؟ حیرت انگیز انکشاف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی کارکن سمیعہ چوہدری جوکہ چمبہ ہائوس میں مردہ پائی گئی ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سمیعہ چوہدری کوچنبہ ہائوس میں کمرہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی چوہدری اشرف نے لے کردیاتھا۔اس بارے میں نجی ٹی وی نے بتایاہے کہ چوہدری اشرف نے کہاہے کہ کچھ عرصہ پہلے سمیعہ چوہدری… Continue 23reading ن لیگ کے ایم این اے کے کمرے میں مبینہ قتل ہونیوالی سمیعہ کے کمرے سے کیا ملا؟ حیرت انگیز انکشاف

بھارت کے سابق آرمی چیف نے بھارت کو آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے محتاط رہنے کا کیوں کہا ؟ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016

بھارت کے سابق آرمی چیف نے بھارت کو آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے محتاط رہنے کا کیوں کہا ؟ دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق بھارتی آرمی چیف جنرل بکرم سنگھ کا کہنا ہے کہ بھارت کو پاکستان کے نئے آرمی چیف سے محتاط رہنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ کی بطور نئے آرمی چیف نامزدگی پر بھارت کے سابق آرمی چیف بکرم سنگھ کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔ بکرم… Continue 23reading بھارت کے سابق آرمی چیف نے بھارت کو آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے محتاط رہنے کا کیوں کہا ؟ دھماکہ خیز انکشاف

راحیل شریف کشمیریوں کے مقبول ترین جرنیل ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016

راحیل شریف کشمیریوں کے مقبول ترین جرنیل ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر

مظفرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ حیدر فاروق نے مظفرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جنرل راحیل شریف کی خدمات پر لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف کے کشمیریوں کی جانب سے انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے میڈیا سے گفتگو کی… Continue 23reading راحیل شریف کشمیریوں کے مقبول ترین جرنیل ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر

جنرل راحیل شریف کووزیراعظم نوازشریف کا انکار،معروف صحافی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016

جنرل راحیل شریف کووزیراعظم نوازشریف کا انکار،معروف صحافی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی سمیع ابراہیم نےکہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کودیئے گئے الوداعی عشائیہ میں اپنے خطاب میں کہاتھاکہ ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد ان کی سٹرٹیجک ایڈوائس پرعمل کرتے رہیں گے۔ سمیع ابراہیم نےدعوی کیاکہ راولپنڈی کے حلقوں میں جنرل اشفاق ندیم کوچیف آف آرمی سٹاف مقررکرنے جبکہ سفارتی حلقے جنرل جاوید… Continue 23reading جنرل راحیل شریف کووزیراعظم نوازشریف کا انکار،معروف صحافی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

عمران خان اپنے انجام ۔۔۔ اور ان کے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟سینئر سیاستدان نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016

عمران خان اپنے انجام ۔۔۔ اور ان کے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟سینئر سیاستدان نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور /گوجرنوالہ (آئی این پی) پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر قمر زمان کائر ہ نے کہا ہے کہ عمران خان خود اپنے انجام کی طرف بڑھ رہے ہیں انکی گڈی کی ڈور کٹنے والی ہے ‘میاں صاحب پانامہ لیکس میں پکڑ جا چکے ہیں اب دیکھنا یہ ہے کہ فیصلہ انکے خلاف آتا ہے یا نہیں… Continue 23reading عمران خان اپنے انجام ۔۔۔ اور ان کے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟سینئر سیاستدان نے بڑا دعویٰ کردیا

مودی سن لو اگر تم نے پاکستان کیخلاف یہ کام کیا تو پھر تیار ہو جائو ہم کیا کریں گے ، پیپلز پارٹی نے بھارت کو انتباہ کر دیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016

مودی سن لو اگر تم نے پاکستان کیخلاف یہ کام کیا تو پھر تیار ہو جائو ہم کیا کریں گے ، پیپلز پارٹی نے بھارت کو انتباہ کر دیا

لاہور (آن لائن) پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمرالزمان کائرہ نے کہا ہے کہ مودی کے یار دھمکیوں کا جواب نہیں دیں گے۔ مودی سن لو تم پانی کا قطرہ قطرہ کیسے بند کرسکتے ہو ہم تمہارا اناطقہ بند کردیں گے۔ پنجاب ڈرامے بازوں کا نہیں شہید ذوالفقار علی بھٹو کا ہے۔ ان خیالات کا… Continue 23reading مودی سن لو اگر تم نے پاکستان کیخلاف یہ کام کیا تو پھر تیار ہو جائو ہم کیا کریں گے ، پیپلز پارٹی نے بھارت کو انتباہ کر دیا

ریس لگانے والے شوقین افراد یہ خبر ضرور پڑھیں ورنہ آپ کیساتھ یہ کام ہو سکتا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016

ریس لگانے والے شوقین افراد یہ خبر ضرور پڑھیں ورنہ آپ کیساتھ یہ کام ہو سکتا

لاہور( این این آئی)جو ہرٹاؤن میں ریس لگاتی کار نے سڑک کنارے بیٹھے اسٹام فروش کو کچل ڈالا جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے ،حادثے کے بعد کار سوار نوجوان موقع سے فرار ہو گئے ، مانگا منڈی میں ٹرالر کی ٹکر سے ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحقاور دوسرا زخمی ہو گیا ۔بتایا گیا ہے… Continue 23reading ریس لگانے والے شوقین افراد یہ خبر ضرور پڑھیں ورنہ آپ کیساتھ یہ کام ہو سکتا

اسحاق ڈار نے نئے آرمی چیف بارے بڑی پیشن گوئی کر دی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسحاق ڈار نے نئے آرمی چیف بارے بڑی پیشن گوئی کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر خزانہ سینیٹراسحاق ڈار نے نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر حیات کو ٹیلی فون کرکے مبارکباد دی ۔اتوار کو وزیر خزانہ سینیٹراسحاق ڈار نے نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر حیات… Continue 23reading اسحاق ڈار نے نئے آرمی چیف بارے بڑی پیشن گوئی کر دی