ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

حمزہ شہبازاورمریم نوازکے درمیان اختیارات کی جنگ کاانکشاف

datetime 22  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنمااورصوبائی وزیرسندھ منظوروسان نے کہاہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت میں وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازاوروزیراعلی پنجاب کے صاحبزادے حمزہ شہبازکےدرمیان اختیارات کی جنگ چل رہی ہے اور2017میں بھی یہ لڑائی جارہی رہے گی ۔

کراچی میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے منظوروسان نے کہاکہ پیپلزپارٹی جمہوریت کوڈی ریل نہیں کررہی لیکن حکمرانوں کو2017میں بڑاسرپرائزملے گا۔انہوں نے کہاکہ مریم نواز اور حمزہ شہباز کے درمیان اختیارات کی جنگ چل رہی ہے، مریم نواز اور حمزہ شہباز کی لڑائی ذاتی معاملہ ہے،وہ اس پر زیادہ بولنا نہیں چاہتے، نئے سال میں یہ لوگ لڑتے رہیں گےجبکہ 2017 میں عمران خان کی مقبولیت مزید کم ہوگی ۔

منظوروسان نے کہاکہ اگلے سال قیام پاکستان سے لے کرآج تک کے تمام رازفاش ہوجائینگے ۔انہوں نے کہاکہ آصف علی زرداری کی وطن واپسی پرحیران ہونے کی ضرورت نہیں یہ ان کااپناوطن اورگھرہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…