اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کی کوشش معصوم بچے کیلئے زندگی کی نوید ثابت ہوگئی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016

تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کی کوشش معصوم بچے کیلئے زندگی کی نوید ثابت ہوگئی

کراچی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی خرم شیر زمان پیر کو سندھ اسمبلی کے اجلاس کے موقع پرکراچی پریس کلب کے باہر سے ایک بیمار بچے کو اسمبلی لے آئے، تاہم اسمبلی کے عملے نے انہیں ایوان میں لے جانے کی اجازت نہیں دی، خرم شیر زمان کہنا تھا کہ یہ سندھ کا… Continue 23reading تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کی کوشش معصوم بچے کیلئے زندگی کی نوید ثابت ہوگئی

سب عمران خان کی شادی کی بات کرتے رہتے ہیں ،میری شادی ۔۔۔! مولانا فضل الرحمان نے حیران کردیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016

سب عمران خان کی شادی کی بات کرتے رہتے ہیں ،میری شادی ۔۔۔! مولانا فضل الرحمان نے حیران کردیا

لاہور(آئی این پی )جمعیت العلماء اسلام (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سب عمران خان کی شادی کی بات کرتے رہتے ہیں کوئی میری شادی کا بھی پوچھ لے ، خیبرپختونخوا حکومت صوبے سے لا علم ہے ، پاکستان کو اقتصادی ترقی سے روکنا کسی اور کا ایجنڈا ہو سکتا ہے… Continue 23reading سب عمران خان کی شادی کی بات کرتے رہتے ہیں ،میری شادی ۔۔۔! مولانا فضل الرحمان نے حیران کردیا

پانامہ لیکس ،سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے سرپرائز دیدیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016

پانامہ لیکس ،سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے سرپرائز دیدیا

اٹک (این این آئی)سابق چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس پاکستان کے 20 کروڑ عوام کا مقدمہ ہے کیس سے متعلق عدالت کے پاس وسیع اختیارات ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ آئین کے ابتدائی مرحلے کے تحت کارروائی کررہی ہے ٗکیس میں مبصر بننے کے لئے… Continue 23reading پانامہ لیکس ،سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے سرپرائز دیدیا

بھارت میں جاکر دیکھ۔۔۔! پرویزمشرف نے بھارتی ٹی وی اینکر کی دھلائی کردی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016

بھارت میں جاکر دیکھ۔۔۔! پرویزمشرف نے بھارتی ٹی وی اینکر کی دھلائی کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدرپرویزمشرف نے کہاہےکہ بلوچستان میں کوئی علیحدگی کی تحریک نہیں چل رہی بلکہ بلوچستان کی ایک جغرافیائی اہمیت ہے ۔سابق صدرپرویزمشرف نے ایک بھارتی ٹی وی کے ٹاک شومیں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان میں میں کوئی علیحدگی کی تحریک نہیں چل رہی بلکہ بلوچستان کی ایک جغرافیائی اہمیت ہے ۔ انہوں نے کہاکہ براہمداغ بگٹی جوکہ دنیابھرمیں بلوچستان کی علیحدگی کےلئے… Continue 23reading بھارت میں جاکر دیکھ۔۔۔! پرویزمشرف نے بھارتی ٹی وی اینکر کی دھلائی کردی

ٹرمپ کے ٹرمپ کارڈ سامنے آنے لگے،روس کے ساتھ کس کام کی تصدیق کردی،روسی صدر کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016

ٹرمپ کے ٹرمپ کارڈ سامنے آنے لگے،روس کے ساتھ کس کام کی تصدیق کردی،روسی صدر کا حیرت انگیز انکشاف

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے صدرولادی میرپیوٹن نے تصدیق کی ہے کہ امریکہ کے نومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ سے بہترین تعلقات کے بارے میں بات ہوگئی ہے اورامریکی نومنتخب صدرنے بھی اس بارے میں تصدیق کی ہے ۔ماسکومیں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدرولادی میرپیوٹن نے کہاکہ امریکی نومنتخب صدرہمارے ساتھ تعلقات بحال کرناچاہتے ہیں  تاہم ابھی… Continue 23reading ٹرمپ کے ٹرمپ کارڈ سامنے آنے لگے،روس کے ساتھ کس کام کی تصدیق کردی،روسی صدر کا حیرت انگیز انکشاف

ریٹائرمنٹ کا فیصلہ،جوانوں سے خطاب،قوم کے نام اہم ترین پیغام

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016

ریٹائرمنٹ کا فیصلہ،جوانوں سے خطاب،قوم کے نام اہم ترین پیغام

لاہور/گوجرانوالہ (این این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب کوئی بھی میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں کرسکتا ٗپاک فوج کے جوان لگن اور قربانی سے فوج کی شجاعت، عوام کی خدمت اور قربانی کی عظیم روایات کو برقرار رکھیں۔ پیر کو آئی ایس پی… Continue 23reading ریٹائرمنٹ کا فیصلہ،جوانوں سے خطاب،قوم کے نام اہم ترین پیغام

اہم ترین شعبے میں بڑی ناکامی،لاہور چھٹے سے اکتیسویں نمبر پرآگیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016

اہم ترین شعبے میں بڑی ناکامی،لاہور چھٹے سے اکتیسویں نمبر پرآگیا

لاہور (آئی این پی) حکومت نے کارکردگی کے لحاظ سے محکمہ تعلیم کی تمام اضلاع میں درجہ بندی کر دی‘لاہور چھٹے سے اکتیسویں نمبر پرآیا‘صوبائی دارالحکومت چھتیس اضلاع میں سے ا کتیسویں نمبرپر ہے ۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے اساتذہ وطلبا کی حاضری ،افسران کے سکولوں میں وزٹ اور سکولوں کی خطرناک عمارتوں کی بنیاد… Continue 23reading اہم ترین شعبے میں بڑی ناکامی،لاہور چھٹے سے اکتیسویں نمبر پرآگیا

حساس شہر میں دھماکہ

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016

حساس شہر میں دھماکہ

چمن(آئی این پی )بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں سڑک کنارے نصب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو سیکورٹی اہلکاروں سمیت 3افراد زخمی ہوگئے ،سیکورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے تفتیش شروع کردی ،وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو… Continue 23reading حساس شہر میں دھماکہ

عرب کے سارے شہزادوں کے خط بھی آجائیں تو کیا ہوگا؟اہم سیاسی رہنما نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016

عرب کے سارے شہزادوں کے خط بھی آجائیں تو کیا ہوگا؟اہم سیاسی رہنما نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

لاہور(این این آئی ) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الر شید نے کہاہے کہ قطر چھوڑیں عرب کے سارے شہزادوں کے خط بھی آجائیں تو بھی نواز شریف پا نا مہ کیس سے نکلنے میں کامیاب نہیں ہونگے، بلاول آئیں یا آصف علی زرداری پنجاب سے پیپلزپارٹی کو سوائے مایوسی کچھ حاصل نہیں… Continue 23reading عرب کے سارے شہزادوں کے خط بھی آجائیں تو کیا ہوگا؟اہم سیاسی رہنما نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا