اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

وزیراعظم نوازشریف کو نااہل قراردینے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خبر،ن لیگ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

datetime 26  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)وزیراعظم نوازشریف کو نااہل قراردینے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خبر،ن لیگ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی، لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کا ریفرنس مسترد کرنے کیخلاف درخواست میں مزید دلائل طلب کر لئے۔ پیر کو چیف جسٹس سیدمنصور علی شاہ نے سابق چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چودھری کی سیاسی جماعت جسٹس اینڈ ڈیموکریٹ کے سردار عمر فاروق کی درخواست پر سماعت کی۔

حامد خان ایڈوکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ سپیکر کو وزیر اعظم کی نااہلی کا ریفرنس مسترد کرنیکا اختیار نہیں تھادرخواست گزار کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی نے اپنی ذمہ داری سے انحراف کرتے ہوئے سیاسی جماعت کیکارکن ہونے کا ثبوت دیا۔ سپیکر قومی اسمبلی کو چاہیے کہ جس طرح انہوں نے دوسرے اراکین اسمبلی کیخلاف ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوائیویسے ہی وزیر اعظم کی نااہلی کا ریفرنس بھی بھجوایا جاتادرخواست گزار کے وکیل کے دلائل جاری تھے کہ عدالتی وقت ختم ہونے پر مزید سماعت تئیس جنوری تک ملتوی کردی گئی۔عدالت نے آئندہ سماعت پر حامد خان ایڈوکیٹ سے مزید دلائل طلب کر لئے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…