کرپشن کے پیسے پر’’پلی بارگین ‘‘ حتمی فیصلہ کون کرے گا؟،وزیراعظم کے ترجمان نے اعلان کردیا
لاہور(آئی این پی) ترجمان وزیراعظم نے کہاہے کہ ہمارے ملک میں استغاثہ کمزور ہے جبکہ پلی بارگین کو جلد پارلیمنٹ میں سب کے سامنے لارہے ہیں ۔سوموار کے روز اپنے ایک انٹر ویو میں وزیر اعظم تر جمان مصدق ملک نے کہا کہ ہمارے کے کمزور استغاثے کی وجہ سے ملزم جرم کرتا ہے اور… Continue 23reading کرپشن کے پیسے پر’’پلی بارگین ‘‘ حتمی فیصلہ کون کرے گا؟،وزیراعظم کے ترجمان نے اعلان کردیا











































