سانحہ اے پی ایس! آرمی چیف نے پہنچتے ہی پہلا کام کیا کیا؟ جان کر آپ بھی داد دینگے
پشاور (آئی این پی) سانحہ اے پی ایس کے شہداء کی دوسری برسی کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یادگار شہدا اے پی ایس پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ تقریب میں گورنر خیبرپختونخوا ‘ کور کمانڈر پشاور اور اعلیٰ سول اور عسکری حکام نے شرکت کی۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے… Continue 23reading سانحہ اے پی ایس! آرمی چیف نے پہنچتے ہی پہلا کام کیا کیا؟ جان کر آپ بھی داد دینگے