اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کواگلے سال تک مزید وقت مل گیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کواگلے سال تک مزید وقت مل گیا

کراچی(آئی این پی )وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے ٹڈاپ اسکینڈل میں ملوث سابق وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی ودیگر کے خلاف قائم مقدمات کی سماعت5 جنوری تک ملتوی کردی،جمعرات کو مقدمات کی سماعت کے موقع پر سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے وکیل فاروق حمید نائیک کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے، اس… Continue 23reading سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کواگلے سال تک مزید وقت مل گیا

قومی اسمبلی کی کارروائی کوکیوں براہ راست دکھایاگیا،حکومتی موقف آگیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

قومی اسمبلی کی کارروائی کوکیوں براہ راست دکھایاگیا،حکومتی موقف آگیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی سے ہمیشہ ہمارا رابطہ رہتا ہے، سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر رابطہ ہوتا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے ایوان کی کاررائی براہ راست دکھانے کی درخواست تھی جسے براہ راست دکھایا گیا جو کچھ ایوان میں ہوا اسے پورے ملک… Continue 23reading قومی اسمبلی کی کارروائی کوکیوں براہ راست دکھایاگیا،حکومتی موقف آگیا

برطانوی نژاد خاتون سامعہ شاہدقتل کیس ،مقتولہ کاقریبی رشتہ دارضمانت پررہا

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

برطانوی نژاد خاتون سامعہ شاہدقتل کیس ،مقتولہ کاقریبی رشتہ دارضمانت پررہا

راولپنڈی (این این آئی) ضلع جہلم میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کی جانے والی برطانوی نژاد خاتون سامعہ شاہد کے والد کو شواہد نہ ہونے پر پر ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔سامعہ کے والد چوہدری محمد شاہد پر اپنی بیٹی کے قتل میں معاونت کا الزام تھا جس کی… Continue 23reading برطانوی نژاد خاتون سامعہ شاہدقتل کیس ،مقتولہ کاقریبی رشتہ دارضمانت پررہا

نوازشریف اورعمران خان کہاں جاکربیٹھ جائیں ،پی ٹی آئی اورپی پی کے استعفوں کانتیجہ کیانکلے گا،جاویدہاشمی نے وردی والوں کے آنے کاراستہ بتادیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

نوازشریف اورعمران خان کہاں جاکربیٹھ جائیں ،پی ٹی آئی اورپی پی کے استعفوں کانتیجہ کیانکلے گا،جاویدہاشمی نے وردی والوں کے آنے کاراستہ بتادیا

ملتان (این این آئی) سینئر سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ممبران قومی اسمبلی نیاستعفیٰ دیدیا تو حکومت کیسے چلے گی ٗدوسرے دن ہی الیکشن کروانے پڑیں گے۔ ڈسٹرکٹ بار روم میں خطاب کے دوران انہوں نے کہاکہ صوبے کے بغیر معاملات ٹھیک نہیں… Continue 23reading نوازشریف اورعمران خان کہاں جاکربیٹھ جائیں ،پی ٹی آئی اورپی پی کے استعفوں کانتیجہ کیانکلے گا،جاویدہاشمی نے وردی والوں کے آنے کاراستہ بتادیا

اسلام آبادکی معروف مارکیٹ میں آتشزدگی

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

اسلام آبادکی معروف مارکیٹ میں آتشزدگی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آبادکے علاقے میلوڈی مارکیٹ میں کپڑوں کی دکانوں میں آگ لگ گئی جس کے شعلے دوردورتک دیکھے گئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق آگ رات گئے لگی جس کی وجہ سے دکانوں میں کوئی آدمی موجود نہیں تھاتاہم اس آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہواہے ۔فائربریگیڈکی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں ۔

142افرادکی ٹارگٹ کلنگ ،ایم کیوایم کامرکزی رہنماگرفتار

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

142افرادکی ٹارگٹ کلنگ ،ایم کیوایم کامرکزی رہنماگرفتار

کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی کامران فاروقی کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حراست میں لے لیاہے۔ کامران فاروقی پر ٹارگٹ کلنگ اور جرائم پیشہ افراد کو اسلحہ فراہم کرنے کے الزمات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں قانون نافذ کرنے والے ادروں نے ایم کیو ایم کے رکن سندھ… Continue 23reading 142افرادکی ٹارگٹ کلنگ ،ایم کیوایم کامرکزی رہنماگرفتار

جنید جمشید کی شہادت پر گورنر سندھ کا ایسا بیان کہ پڑھ کر آپ بھی ان پر فخر کریں گے

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

جنید جمشید کی شہادت پر گورنر سندھ کا ایسا بیان کہ پڑھ کر آپ بھی ان پر فخر کریں گے

کراچی(آن لائن) سعید الزماں صدیقی نے معروف اسکالر جنید جمشید کی تدفین کے موقع پر کہا کہ جنید جمشید نے اسلام اور پاکستان کی نا قابل فراموش خدمات سرانجام دیں ہیں ، مرحوم اسلام کے فروغ کیلئے آخری دم تک تبلیغ کرتے رہے چترال میں دعوت تبلیغ سے واپسی میں جہاز کے حادثہ میں موت… Continue 23reading جنید جمشید کی شہادت پر گورنر سندھ کا ایسا بیان کہ پڑھ کر آپ بھی ان پر فخر کریں گے

حلب میں مظالم ،پاکستان سے بڑی آوازبلندہوگئی

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

حلب میں مظالم ،پاکستان سے بڑی آوازبلندہوگئی

کراچی(آئی این پی) معروف مذہبی اسکالروجامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہاکہ حلب میں جاری ظلم کیخلاف جمعے کے روز بھر پور احتجاج کیاجائے اور مساجد میں مذمتی قراردادیں پاس کی جائیں ، بشار الاسد کے حامی ممالک کا سفارتی بائیکاٹ کیاجائے ،مسلم حکمران ترک صدر کے نقش قدم پر… Continue 23reading حلب میں مظالم ،پاکستان سے بڑی آوازبلندہوگئی

ملک کے خلاف نعرے بازی،میڈیاہاوئسزپرحملے ،متحدہ کامرکزی رہنماضمانت پررہا

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

ملک کے خلاف نعرے بازی،میڈیاہاوئسزپرحملے ،متحدہ کامرکزی رہنماضمانت پررہا

کراچی(آئی این پی)انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت نے 22 اگست 2016 کو ملک کے خلاف نعرہ بازی میڈیا ہاؤسز پر حملے اور بغاوت کے2 مقدمات میں گرفتار ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماء رکن قومی اسمبلی کنور نوید جمیل کی20 لاکھ روپے کی درخواست ضمانت منظور کرلی ،فاضل عدالت نے مقدمات میں گرفتار ملزمان حسین… Continue 23reading ملک کے خلاف نعرے بازی،میڈیاہاوئسزپرحملے ،متحدہ کامرکزی رہنماضمانت پررہا