وزیراعظم کی تقریر اور ان کے سپریم کورٹ میں جواب میں تضاد ہے،وزیراعظم صفائی پیش کریں ،سینئررہنماکامطالبہ
اسلام آباد(این این آئی )تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم نوازشریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاناما لیکس کے معاملے پر ایوان میں کی گئی تقریر اور سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب کی قومی اسمبلی میں وضاحت کریں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں… Continue 23reading وزیراعظم کی تقریر اور ان کے سپریم کورٹ میں جواب میں تضاد ہے،وزیراعظم صفائی پیش کریں ،سینئررہنماکامطالبہ