پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

پارلیمنٹ میں واپسی کیوں؟2017ء میں الیکشن،عمران خان کا انٹرویو حیرت انگیزدعوے

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

پارلیمنٹ میں واپسی کیوں؟2017ء میں الیکشن،عمران خان کا انٹرویو حیرت انگیزدعوے

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں سپریم کورٹ سے بہت مایوس ہوا ہوں‘ سپریم کورٹ نے خود کہا تھا کہ وہ جلد فیصلہ دینا چاہتے ہیں مگر جب 3 گھنٹے کی سماعت باقی رہ گئی تو جنوری تک اگلی سماعت ملتوی کر دی گئی ‘ ہم… Continue 23reading پارلیمنٹ میں واپسی کیوں؟2017ء میں الیکشن،عمران خان کا انٹرویو حیرت انگیزدعوے

تحریک انصاف حکومت کے ’’ٹریپ‘‘میں پھنس گئی

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

تحریک انصاف حکومت کے ’’ٹریپ‘‘میں پھنس گئی

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کی طرف سے پانامہ لیکس کے معاملہ پر وزیر اعظم نواز شریف کے خطاب میں مبینہ غلط بیانی پر پیش کی گئی الگ الگ تحاریک استحقاق کا معاملہ ٹی وی چینلز پر براہ راست دکھانے کا فیصلہ اعلیٰ سطح پر مشاورت کے… Continue 23reading تحریک انصاف حکومت کے ’’ٹریپ‘‘میں پھنس گئی

قائد اعظم یونیورسٹی میں منشیات کاآزادانہ استعمال ،کرتاافغانستان اوربھرتاپاکستان ہے ،رحمان ملک

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

قائد اعظم یونیورسٹی میں منشیات کاآزادانہ استعمال ،کرتاافغانستان اوربھرتاپاکستان ہے ،رحمان ملک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شہراقتدارمیں ایوان صدراوروزیرہائوس کے پڑوس میں پاکستان کی معروف ترین یونیورسٹی قائد اعظم یونیورسٹی میں منشیات کاآزادانہ استعمال کیاجانے لگاجبکہ یونیورسٹی انتظامیہ نے اے این ایف سے مدد طلب کرلی ہے ۔ ایک نجی ٹی و ی کے مطابق جمعرات کے روزسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں قائداعظم یونیورسٹی کی انتظامیہ پھٹ پڑی… Continue 23reading قائد اعظم یونیورسٹی میں منشیات کاآزادانہ استعمال ،کرتاافغانستان اوربھرتاپاکستان ہے ،رحمان ملک

ہمیں بولنے کاموقع نہ دیاگیاتوایوان کی کارروائی نہیں چلنے دینگے ،شاہ محمود قریشی

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

ہمیں بولنے کاموقع نہ دیاگیاتوایوان کی کارروائی نہیں چلنے دینگے ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنماشاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ سپیکرقومی اسمبلی کارویہ جانبدارانہ ہے ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہاکہ ایازصادق ن لیگ کے نمائندہ بن چکے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ قومی اسمبلی میں خورشید شاہ کوپوائنٹ آف آرڈرپربولنے دیاگیالیکن مجھے اجازت نہیں دی گئی ۔انہوں نے کہاکہ ہم پانامالیکس کامقدمہ… Continue 23reading ہمیں بولنے کاموقع نہ دیاگیاتوایوان کی کارروائی نہیں چلنے دینگے ،شاہ محمود قریشی

سپیکرقومی اسمبلی کے خلاف تحریک استحقاق جمع

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

سپیکرقومی اسمبلی کے خلاف تحریک استحقاق جمع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے سپیکرقومی اسمبلی کےخلاف تحریک استحقاق جمع کرادی ہے ۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید نے بتایاکہ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نے مجھ پرایوان کی شان کم کرنے کاالزام لگایاہے جس کے جواب میں میں نے سپیکرقومی اسمبلی کے خلاف تحریک… Continue 23reading سپیکرقومی اسمبلی کے خلاف تحریک استحقاق جمع

میجرجنرل سعید ڈی جی رینجرزسندھ اورمیجرجنرل ندیم انجم آئی جی ایف سی بلوچستان تعینات

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

میجرجنرل سعید ڈی جی رینجرزسندھ اورمیجرجنرل ندیم انجم آئی جی ایف سی بلوچستان تعینات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے میجرجنر ل سعید کوڈی جی رینجرزسندھ تعینات کردیاگیاہے ۔ آئی ایس پی آرکے مطابق میجرجنرل ندیم انجم کوآئی جی ایف سی بلوچستان تعینات کردیاگیاہے ۔میجرجنرل سعید کی تقرری میجرجنرل بلال اکبرکی لیفٹیننٹ جنرل بننے پرترقی پانے کے بعد کی گئی ہے ۔

الیکشن کمیشن میں عمران خان‘ جہانگیر ترین اور کیپٹن صفدر کیخلاف دائر ریفرنسز کی سماعت جمعرات کوہوگی

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

الیکشن کمیشن میں عمران خان‘ جہانگیر ترین اور کیپٹن صفدر کیخلاف دائر ریفرنسز کی سماعت جمعرات کوہوگی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمشن میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان، سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین اور کیپٹن صفدر کے خلاف دائر ریفرنسز کی سماعت جمعرات کو ہوگی، چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار محمد رضا کی سربراہی میں پانچ رکنی کمشن سماعت کرے گا، الیکشن کمشن نے یہ ریفرنسز کل سماعت کے لئے… Continue 23reading الیکشن کمیشن میں عمران خان‘ جہانگیر ترین اور کیپٹن صفدر کیخلاف دائر ریفرنسز کی سماعت جمعرات کوہوگی

خیبرپختونخواکوافغانستان کاحصہ قراردینے پرمحمود اچکزئی کونوٹس جاری

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

خیبرپختونخواکوافغانستان کاحصہ قراردینے پرمحمود اچکزئی کونوٹس جاری

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ میں محمود خان اچکزئی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے محمود خان اچکزئی کو نوٹس جاری کردیا۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ محمود خان اچکزئی نے افغان جریدے کو متنازعہ انٹرویو دے کر اور خیبر پی کے کو افغانستان کا… Continue 23reading خیبرپختونخواکوافغانستان کاحصہ قراردینے پرمحمود اچکزئی کونوٹس جاری

قوی اسمبلی میں بدترین ہنگامہ، نئی تاریخ رقم

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

قوی اسمبلی میں بدترین ہنگامہ، نئی تاریخ رقم

اسلام آباد(این این آئی)قوی اسمبلی میں اپوزیشن نے وزیراعظم نوازشریف کیخلاف تحریک استحقاق ایوان میں نہ لانے پرشدیداحتجاج کیا ،اپوزیشن ارکان نے سپیکرڈائس کاگھیراؤ کرتے ہوئے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں اورحکومت کیخلاف شدیدنعرے بازی کی،جس سے ایوان ہنگامہ آرائی کاشکار ہوگیا،سپیکرنے باربارروکنے کے باوجوداپوزیشن ارکان باز نہ آئے جس پرسپیکراجلاس کی کارروائی پندرہ منٹ… Continue 23reading قوی اسمبلی میں بدترین ہنگامہ، نئی تاریخ رقم