یونیورسٹی کی ایوارڈیافتہ طالبہ کے قتل کا ڈراپ سین،نئے سکینڈل نے سر اُٹھالیا،مزید30لڑکیوں کے بارے میں انکشافات
حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک )جامشورہ یونیورسٹی میں قتل ہونیوالی طالبہ نائلہ کے قاتل کوگرفتارکرلیاہے،طالبعلم انیس خاصخیلی نائلہ رند کو3ماہ سےبلیک میل کررہاتھا،ملزم کےڈیٹا سے30 لڑکیوں سے تعلقات کے شواہد بھی ملے ہیں۔ڈی آئی جی حیدرآبادنے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ طالبہ نائلہ رند کی موت پراسرارنہیں بلکہ اسےقتل کیاگیا ۔انہوں نے انکشاف کیاکہ ایک طالبعلم انیس… Continue 23reading یونیورسٹی کی ایوارڈیافتہ طالبہ کے قتل کا ڈراپ سین،نئے سکینڈل نے سر اُٹھالیا،مزید30لڑکیوں کے بارے میں انکشافات











































