پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان نے افغان مہاجرین کے بڑے مسئلے کا بارڈرپر ہی حل ڈھونڈ نکالا،نئے اقدام پر عملدرآمدشروع

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

پاکستان نے افغان مہاجرین کے بڑے مسئلے کا بارڈرپر ہی حل ڈھونڈ نکالا،نئے اقدام پر عملدرآمدشروع

خیبر ایجنسی(آئی این پی) افغان مریضوں کے چیک اپ کے لئے طورخم بارڈر پر دو ڈاکٹرزتعینات ، جان لیوا امراض میں مبتلا افغان مریضوں کو پشاور لے جانے کی اجازت ہوگی ، فرسٹ ایڈ دینے کی سہولت بھی دی جائیگی ، فیصلے سے پاک افغان تعلقات بہتر ہونگے، طورخم تحصیلدار ۔ پولیٹیکل انتظامیہ طورخم کے… Continue 23reading پاکستان نے افغان مہاجرین کے بڑے مسئلے کا بارڈرپر ہی حل ڈھونڈ نکالا،نئے اقدام پر عملدرآمدشروع

شہبازشریف کی نااہلی کے بارے میں درخواست لاہورہائیکورٹ میں منظور

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

شہبازشریف کی نااہلی کے بارے میں درخواست لاہورہائیکورٹ میں منظور

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورہائیکورٹ نے وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کونااہل قراردینے کے بارے میں تحریک انصاف کے رہنمااعجازچوہدری کی درخواست منظورکرلی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق لاہورہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ ملک وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کونااہل قراردینے سے متعلق درخواست کوقابل سماعت قراردے دی ہےجس کی سماعت کل ہوگی۔ وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کے بارے میں تحریک… Continue 23reading شہبازشریف کی نااہلی کے بارے میں درخواست لاہورہائیکورٹ میں منظور

تحر یک انصاف میں کیاچل رہا ہے،مستقبل میں کیا ہوگا؟جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

تحر یک انصاف میں کیاچل رہا ہے،مستقبل میں کیا ہوگا؟جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور (آئی این پی) عام لوگ اتحاد پارٹی کے سر براہ جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے کہا کہ تحر یک انصاف میں’’تھری مین ‘‘شو چل رہا ہے ‘عمران خان کے غلط فیصلے تحر یک انصاف پر بوجھ بن چکے ہیں ‘پار لیمنٹ کا کبھی بائیکاٹ اور کبھی واپسی کی سیاست سمجھ سے بالاتر ہے ‘عمران… Continue 23reading تحر یک انصاف میں کیاچل رہا ہے،مستقبل میں کیا ہوگا؟جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے بڑا دعویٰ کردیا

تحریک انصاف کاسابق وزیراعلیٰ اور اے این پی کے رہنماامیرحیدرخان ہوتی کو چیلنج

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

تحریک انصاف کاسابق وزیراعلیٰ اور اے این پی کے رہنماامیرحیدرخان ہوتی کو چیلنج

مردان (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر رکن صوبائی اسمبلی افتخار علی مشوانی کا سابق وزیراعلیٰ امیرحیدرخان ہوتی کو حلقہ پی کے 26سے انتخابات لڑنے کاچیلنج دیتے ہوئے کہاہے کہ پختونوں کے سروں کا سودا کرنے والوں کی حقیقت عوام جان چکے ہیں آئندہ انتخابات میں جیت پی ٹی آئی کی ہوگی… Continue 23reading تحریک انصاف کاسابق وزیراعلیٰ اور اے این پی کے رہنماامیرحیدرخان ہوتی کو چیلنج

وزیر اعظم کامستقبل ، اعتزاز احسن نے پیش گوئی کردی

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

وزیر اعظم کامستقبل ، اعتزاز احسن نے پیش گوئی کردی

لاہور (آئی این پی)پیپلزپارٹی کے رہنما اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پانامہ پر وزیر اعظم کے متضاد بیانات سے انکی نااہلی یقینی ہو سکتی ہے مگر حتمی فیصلہ سپر یم کورٹ نے ہی کر نا ہے ‘کسی بھی معاملے پر موقف میں تضاد پر لوگ پھانسی… Continue 23reading وزیر اعظم کامستقبل ، اعتزاز احسن نے پیش گوئی کردی

پاکستان کو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں!بھارت کے ٹکڑے کون کرے گا؟چوہدری نثار بھی بول پڑے

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

پاکستان کو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں!بھارت کے ٹکڑے کون کرے گا؟چوہدری نثار بھی بول پڑے

اسلام آباد (این این آئی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بی جے پی کی موجودگی میں کسی اور کو ہندوستان کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم کرنے کی کوشش کی ضرورت نہیں، بھارت کو مذہبی بنیادوں پر پاکستان نہیں بلکہ بی جے پی سرکار کی پالیسیاں تقسیم کر رہی ہیں… Continue 23reading پاکستان کو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں!بھارت کے ٹکڑے کون کرے گا؟چوہدری نثار بھی بول پڑے

آئی ایس آئی چیف کی تبدیلی میں بھارتی میڈیا کی گہری دلچسپی

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

آئی ایس آئی چیف کی تبدیلی میں بھارتی میڈیا کی گہری دلچسپی

نئی دہلی(این این آئی) آئی ایس آئی کے نئے سربراہ کی تقرری پر بھارتی میڈیا کی کافی دلچسپی نظر آئی اور اس خبر کو ٹی وی چینلوں اور اخبارات نے کافی اہمیت دی ۔ بھارتی میڈیا کیپاکستانی فوج میں ہونے والی کسی بھی تبدیلی پر خاص دلچسپی رہتی ہے ،اخبار کے مطابق جنرل باجوہ نے… Continue 23reading آئی ایس آئی چیف کی تبدیلی میں بھارتی میڈیا کی گہری دلچسپی

پیپلزپارٹی کوبڑی خوشخبری مل گئی،اہم رہنما کو بیرون ملک جانے کی اجازت

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

پیپلزپارٹی کوبڑی خوشخبری مل گئی،اہم رہنما کو بیرون ملک جانے کی اجازت

کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے رکن قومی اسمبلی اور اصف علی زرداری کے بہنوئی میر منور تالپور کو بیرون ملک علاج کی اجازت دے دی ہے۔ منگل کوسندھ ہائیکورٹ میں جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کی سربراہی میں بینچ نے رکن قومی اسمبلی اور اصف علی زرداری کے بہنوئی میر منور تالپور کو بیرون ملک علاج… Continue 23reading پیپلزپارٹی کوبڑی خوشخبری مل گئی،اہم رہنما کو بیرون ملک جانے کی اجازت

عشرت العباد کس اہم سیاسی جماعت میں شامل ہونے جارہے ہیں؟دبئی میں تیسری ملاقات

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

عشرت العباد کس اہم سیاسی جماعت میں شامل ہونے جارہے ہیں؟دبئی میں تیسری ملاقات

کراچی(این این آئی)عشرت العباد کس اہم سیاسی جماعت میں شامل ہونے جارہے ہیں؟دبئی میں تیسری ملاقات،پاکستان پارلیمنٹرینزکے سربراہ اور سابق صدر مملکت آصف زرداری سے سابق گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العبادخان اور سابق وزیرداخلہ سنیٹرعبدالرحمن ملک نے دبئی میں الگ الگ ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العبادخان اورآصف علی زرداری کے درمیان ایک… Continue 23reading عشرت العباد کس اہم سیاسی جماعت میں شامل ہونے جارہے ہیں؟دبئی میں تیسری ملاقات