سپریم کورٹ کے حکم پرتمام کمپنیوں کے دودھ کے ٹیسٹ ،کس کمپنی کادودھ مضرصحت نہیں ،معروف صحافی کاتہلکہ خیزانکشاف
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے مارکیٹ میں فروخت ہونے الے مضر صحت دودھ کی فروخت کے حوالے پی سی ایس آرکواحکامات جاری کئے تھے کہ مختلف برانڈزکے دود ھ کے ٹیسٹ کرائے جائیں ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے معروف صحافی حامدمیرنے انکشاف کیاہے کہ پی سی ایس آر میں اس حوالے… Continue 23reading سپریم کورٹ کے حکم پرتمام کمپنیوں کے دودھ کے ٹیسٹ ،کس کمپنی کادودھ مضرصحت نہیں ،معروف صحافی کاتہلکہ خیزانکشاف









































