طبل جنگ بج گیا،حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک کاتین مرحلوں پر مشتمل پلان تیار،تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت نے وفاقی حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کے لیے حکمت عملی تیار کرلی ہے۔اس حکمت عملی کے تحت احتجاجی تحریک تین مرحلوں پر مشتمل ہوگی ۔پہلے مرحلے کے تحت پارلیمنٹ میں احتجاج کیا جائے گا ۔دوسرے مرحلے میں جلسے منعقد کیے جائیں گے اور تیسرے مرحلے میں سیاسی… Continue 23reading طبل جنگ بج گیا،حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک کاتین مرحلوں پر مشتمل پلان تیار،تفصیلات سامنے آگئیں











































