پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

میلاد مصطفیٰ ﷺ پر 1250 دنبوں کی قربانی

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

میلاد مصطفیٰ ﷺ پر 1250 دنبوں کی قربانی

چمن (مانیٹرنگ ڈیسک) چمن میں عاشقان رسول ﷺ نے منفرد انداز میں عقیدت کا اظہار کیا ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق چمن میں  آقائے دو جہاں ﷺ کی آمد پر 1250 دنبوں کی قربانی دی گئی اوریہ قربانی حاجی صاحب آغا دربار پرمخیرافراد نے دی ہے جبکہ ان دنبوں کاگوشت عید میلادالنبی ﷺ کے… Continue 23reading میلاد مصطفیٰ ﷺ پر 1250 دنبوں کی قربانی

موٹروے ،وارننگ جاری

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

موٹروے ،وارننگ جاری

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موٹروے پولیس نے دوران سفرسوجانے والے ڈرائیوروں کووارننگ دی ہے کہ ایسے افراد زیادہ لمبے فاصلے کےلئے  ڈرائیونگ سے اجتناب کریں ۔ تفصیلات کے مطابق موٹروے پولیس بیٹ نمبر17کے انچارج ڈی ایس پی ملک صفدراعوان نے کہاکہ کچھ ایسے ڈرائیورزہیں جوکہ دوران سفرسوجاتے ہیں اورانکی غفلت کے باعث کئی قیمتی جانیں ضائع جاتی ہیں ۔انہوں نے… Continue 23reading موٹروے ،وارننگ جاری

اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں،قریبی ساتھی نے ہی کپتان کو سرپرائز دیدیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں،قریبی ساتھی نے ہی کپتان کو سرپرائز دیدیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عام لوگ اتحاد پارٹی کے سر براہ جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس میں تما م ثبوت موجود ہیں نہ جانے فیصلہ کیوں نہیں ہو رہا ۔انہوں نے کہاکہ تحر یک انصاف پر جہاز اور قبضہ گروپ نے قبضہ کر رکھا ہے ‘عمران خان موجودہ ٹیم کیساتھ100سالوں میں کامیاب نہیں… Continue 23reading اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں،قریبی ساتھی نے ہی کپتان کو سرپرائز دیدیا

ملتان سے لاہور جانے والے پی آئی اے کے طیارے میں رن وے پر ہی آگ لگ گئی

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

ملتان سے لاہور جانے والے پی آئی اے کے طیارے میں رن وے پر ہی آگ لگ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان سے لاہورجانے والے پی آئی اے کے طیارے میں رن وے پرہی آگ لگ گئی ہے ۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق پی آئی اے کاطیارہ ملتان سے لاہورجانے کےلئے رن وے پرٹیک آف کررہاتھاکہ اس میں آگ لگ گئی جس پرطیارے کورن وے پرہی روک لیاگیااورمسافروں بحفاظت طیارے سے… Continue 23reading ملتان سے لاہور جانے والے پی آئی اے کے طیارے میں رن وے پر ہی آگ لگ گئی

طیارہ حادثہ،پاک فوج کے بارے میں بڑا مطالبہ کردیاگیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

طیارہ حادثہ،پاک فوج کے بارے میں بڑا مطالبہ کردیاگیا

فیصل آباد (آئی این پی)چیئر مین پا کستان علماء کو نسل مولانا طا ہر اشرفی نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں نواز شریف کے چاروں اطراف ایسے لوگ موجود ہیں جو یہ چا ہتے ہیں کہ پا کستان میں ایک مرتبہ پھر 1977والے حالات پیدا ہوں وزیر اعظم دیکھیں انہیں کیا کرنا ہے کیا نہیں… Continue 23reading طیارہ حادثہ،پاک فوج کے بارے میں بڑا مطالبہ کردیاگیا

عام انتخابات،آصف زرداری کی واپسی،پیپلزپارٹی نے بڑا اعلان کردیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

عام انتخابات،آصف زرداری کی واپسی،پیپلزپارٹی نے بڑا اعلان کردیا

خیرپورآئی این پی)پیپلزپارٹی کے رہنما صوبائی وزیر ڈاکٹر منظور وسان نے دعویٰ کیاہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری 27دسمبر کے جلسے میں موجود ہوں گے ،2018کے الیکشن کی تیاری شروع ہو چکی ،27دسمبر کے بعد ملکی سیاست نیا رخ اختیار کرے گی ۔ وہ اتوار کو یہاں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔… Continue 23reading عام انتخابات،آصف زرداری کی واپسی،پیپلزپارٹی نے بڑا اعلان کردیا

رحمان عرف بھولا بالاخر پھنس گیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

رحمان عرف بھولا بالاخر پھنس گیا

کراچی (این این آئی) سانحہ بلدیہ کے ملزم رحمان بھولا کو پاکستان واپس لانے کا معاملہ، ایف آئی اے کی دو رکنی ٹیم تھائی لینڈ پہنچ گئی، دستاویزات انٹرپول حکام کے حوالے کر دی گئیں۔ سانحہ بلدیہ کیس کے مرکزی ملزم رحمان بھولا کو پاکستان لانے کیلئے ایف آئی اے کی 2 رکنی ٹیم تھائی… Continue 23reading رحمان عرف بھولا بالاخر پھنس گیا

کراچی اسلحے کی بڑی کھیپ برآمد،کہاں چھپایاگیاتھا؟ایسی جگہ جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

کراچی اسلحے کی بڑی کھیپ برآمد،کہاں چھپایاگیاتھا؟ایسی جگہ جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

کراچی (این این آئی )کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں رینجرز نے چھاپہ مار کر ایک مکان سے اسلحے کی کھیپ برآمد کرلی ، اسلحہ شہر میں دہشت گردی کے لئے استعمال ہونا تھا ۔جبکہ رینجرز کی جانب سے سینٹرل جیل میں بھی سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے کارندوں سے پوچھ گچھ کی… Continue 23reading کراچی اسلحے کی بڑی کھیپ برآمد،کہاں چھپایاگیاتھا؟ایسی جگہ جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

نئی موٹر وے،خیبرپختونخوا حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

نئی موٹر وے،خیبرپختونخوا حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

پشاور(این ا ین آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ترقیاتی کاموں کی تکمیل کے لیے ورلڈ بنک سے ستر ارب روپے کا قرضہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبائی حکومت کے ترجمان اور مشیر اطلاعات مشتاق غنی کے مطابق قرضہ موٹروے بنانے کے لیے لیا جارہا ہے ۔ خیبرپختونخواحکومت مالی بحران کا شکارنہیں۔ قرضہ صوابی سوات موٹروے… Continue 23reading نئی موٹر وے،خیبرپختونخوا حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا