جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

کراچی میں 2گھنٹے میں دہشتگردی کے3 واقعات میں 3افراد جاں بحق

datetime 5  جنوری‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہرقائد میں 2گھنٹے میں دہشتگردی کے3 واقعات میں 3افراد جاں بحق جبکہ 2زخمی ہوگئے ۔کراچی میں ریسکیوذرائع کے مطابق گلستان کے علاقے جوہرلال فلیٹ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سب انسپکٹرپولیس جاں بحق جبکہ دوشہری شدید زخمی ہوگئے  ۔جمشید روڈپرنامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کوقتل کردیااورملزمان جائے وقوعہ سے فرارہوگئے جبکہ گورنگی میں فائرنگ سے ایک شخص کوگولیاں مارکرقتل کر دیاگیا۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سب انسپکٹراقبال محمود کے قتل کانوٹس لیتے ہوئے آئی جی سند ھ کوفون کرکے واقعے کی تحقیقات کاحکم جاری کیاہے ۔وزیراعلی سند ھ کاکہناہے کہ پولیس افسرکاقتل کوئی معمولی واقعہ نہیں ہے اس کےلئے سپیشل ٹیم تشکیل دیکرقاتلوں کوفوری گرفتارکیاجائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…