دوسری شادی کی خبریں۔۔۔، جاوید ہاشمی نے خاموشی توڑ دی ، دھماکے دار اعلان کر دیا
ملتان(آئی این پی)سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے پاکستان میں ویاگرا متعارف کروانے اوراداکارہ سے دوسری شادی کے الزامات کو غلط اور بے بنیاد قراردیا ہے۔میڈیا کو دئیے گئے بیان میں جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ ایک نجی ٹی وی کے اینکرنے میری کردارکشی کی شرمناک حرکت کی ہے،جس کیخلاف قانونی کاروائی کا حق محفوظ… Continue 23reading دوسری شادی کی خبریں۔۔۔، جاوید ہاشمی نے خاموشی توڑ دی ، دھماکے دار اعلان کر دیا











































