فیصل آباد (آئی این پی)گوشت خور ہوشیار ہو جائیں , پاکستان کے اہم شہر میں کیا چیز پکڑ لی گئی ، جان کر ہوش اڑ جائینگے , گد ھوں کی کھا لیں اتارنے کا سلسلہ تھم نہ سکا تھا نہ ملت ٹا ؤن کے علاقہ فرید ٹا ؤن میں 7گدھوں کی با قیات برآمد تفصیل کے مطابق گز شتہ روز تھا نہ ملت ٹا ؤ ن کے علا قہ فرید ٹا ؤن نیشنل ٹیکسٹا ئل یو نیورسٹی کے عقب میں نا معلوم افراد 7گدھوں کو قتل کر نے کے بعد کھا لیں اتار کر رفو چکر ہو گئے اور با قیات وہیں پھینک گئے الصبح کھیتوں میں جا نے وا لے افراد نے گد ھوں کی باقیات دیکھ کر پو لیس کو اطلاع کر دی اہل علاقہ میں خوف ہراس مشتعل افراد نے جؒ عی انتظا میہ سے مطا لبہ کیا کہ انتظا میہ پو لیس کے ساتھ مل کر گدھوں کا قتل عام بند کروا ئے ۔