جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانیوں نے سعودی شہزادوں کے ساتھ بڑا ہاتھ کر دیا

datetime 5  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی شہزادوں کے کیمپ سے سامان چوری ہوگیا ،پولیس نے کارروائی کرکے قریبی آبادی سے برآمد کرلیا۔تفصیلات کے مطابق تلور کے شکار کیلئے چوبارہ کے صحرا میں یوسی نواں کوٹ لنگر والا موڑ پر خیمہ زن سعودی نائب وزیر داخلہ پرنس منصور بن محمد کے کیمپ میں چوری کی واردات ہوگئی .مقامی اخبار کے مطابق گزشتہ روز کیمپ سے پرندوں کیلئے

بنائے گئے 5قیمتی پنجرے غائب پائے گئے ،ڈی پی او لیہ کو دی گئی اطلاع پر ایس ایچ او چوبارہ اوربعد ازاں مقامی لیگی ایم پی اے سردار قیصر خان مگسی بھی موقع پر پہنچ گئے اور 8گھنٹے کی تلاش کے بعد قریبی آبادی کے گھر سے پنجر ے برآمد کر لئے گئے ،معاملے کو دبانے کیلئے پولیس کی جانب سے قانونی کارروائی سے گریز برتا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…