اتوار‬‮ ، 29 مارچ‬‮ 2026 

دوسری شادی کی خبریں۔۔۔، جاوید ہاشمی نے خاموشی توڑ دی ، دھماکے دار اعلان کر دیا

datetime 5  جنوری‬‮  2017 |

ملتان(آئی این پی)سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے پاکستان میں ویاگرا متعارف کروانے اوراداکارہ سے دوسری شادی کے الزامات کو غلط اور بے بنیاد قراردیا ہے۔میڈیا کو دئیے گئے بیان میں جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ ایک نجی ٹی وی کے اینکرنے میری کردارکشی کی شرمناک حرکت کی ہے،جس کیخلاف قانونی کاروائی کا حق محفوظ رکھتا ہوں ۔انہوں نے کہا کہ ویاگراتو پاکستان میں رجسٹرڈ بھی نہیں ہے۔ویاگرامتعارف کروانے کے الزامات غلط اور بے بنیاد ہیں۔
اداکارہ شین سے دوسری شادی سے متعلق خبروں پر جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ میں دوسری شادی کا سوچ بھی نہیں سکتا،میری پچاس سالہ ازدواجی زندگی میں آج تک کسی نے مجھ پردوسری شادی کا الزام نہیں لگایا۔نجی ٹی وی کے اینکرنے شرمناک الزام لگا کر میری کردار کشی کی شرمناک کوشش کی ہے۔یادرہے کہ گزشتہ روز ایک نجی ٹی وی اینکر نے الزام عائد کیا تھا کہ جاوید ہاشمی نے بطور وزیرصحت امریکی کمپنی سے دوکروڑ روپے رشوت لیکر پاکستان میں ویاگرا متعارف کروائی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…