تحریک انصاف کاپارلیمنٹ میں واپسی کے ساتھ ہی دھماکہ خیز اقدام،حکومت نئی مشکل میں
اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف نے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کرادی ہے۔بدھ کو تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں وزیراعظم نواز شریف کے خلاف تحریک استحقاق جمع کرا دی ہے۔ تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری کی جانب سے جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد… Continue 23reading تحریک انصاف کاپارلیمنٹ میں واپسی کے ساتھ ہی دھماکہ خیز اقدام،حکومت نئی مشکل میں