پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

قرضے لینے کیلئے حکومت نے کون کون سے ایئر پورٹ اور سڑکیں گروی رکھ دیں؟

datetime 6  جنوری‬‮  2017

اسلام آباد ( آن لائن ) گزشتہ سالوں کے دوران پاکستان میں آنے والی حکومتیں ملک میں نئے منصوبے شروع کرنے کیلئے قرضے لیتی رہی ہیں جس وجہ سے اس وقت پاکستان پر غیر ملکی قرضوں کا بوجھ 75کھرب سے زیادہ ہو چکا ہے اور ہر پاکستانی تقریباْْ 4لاکھ کا مقروض ہو چکا ہے جس وجہ سے پاکستان میں قائم ہونے والی بیشتر حکومتوں نے مزید قرضے لینے کیلئے انتہائی قیمتی قومی اثاثوں کو رہن رکھنا شروع کر دیا جن کی تفصیلات منظر عام پر آچکی ہیں۔2013ء میں حکومت نے

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کو اسلامی بانڈز کی سیکیورٹی کے طور پر استعمال کیا اور اس کی بنیاد پر 182ارب کے مزید قرضے حاصل کیے۔ حکومتوں نے کراچی ایئر پورٹ کو صرف ایک بار ہی رہن نہیں رکھا بلکہ 2015ء میں بھی اس ایئر پورٹ کے بدلے میں 117ارب روپے کا قرض حاصل کیا گیا۔ فروری 2016ء میں بھی موجودہ حکومت نے اس عمارت کو رہن رکھ کرمقامی اور بین الاقوامی اداروں اور سرمایہ کاروں سے دو بار قرضے حاصل کیےاور قرضے کیلئے موٹر وے کو بھی گروی رکھا جا چکا ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…