جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

اہم سیاسی رہنما کا انتقال،چوہدری خاندا ن میں غم کی لہر دوڑ گئی

datetime 6  جنوری‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ کےصدرچوہدری شجاعت حسین کی بھانجی جیدہ خالدخان بھارت میں انتقال کر گئیں۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ہدری برادران کی بھانجی اور سابق رکن پنجاب اسمبلی جیدہ خالد خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئی ہے ، جیدہ خالد دل کے عارضے میں مبتلااور بھارت کے شہر چنائے میں زیر علاج تھی۔انکی میت کل لاہور لائی جائے گی اور تدفین بھی لاہور میں ہی ہو گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…