جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

کمسن ملازمہ طیبہ اسلام آبادکے مضافاتی علاقے سے بازیاب

datetime 8  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حاضرسروس کے گھرمیں مبینہ طورپرتشدد کی شکار کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ کو 5 روز بعد والدین سمیت بازیاب کرالیا گیا۔ بدھ کو سپریم کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد پولیس نے حساس اداروں کی مدد سے کارروائی کرکے پانچ روز سے غائب تشدد کی شکار کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ کو بازیاب کرالیا جبکہ معصوم بچی کے ساتھ اس کے والدین بھی ہیں۔ان تینوں افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ بدھ کو سپریم کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…