عین موقع پر سرپرائز،ن لیگ کو بڑا دھچکا،تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی میں مقابلہ ہوگا،تحریک انصاف کا جشن
ملتان(آئی این پی)الیکشن ٹربیونل نے چئیرمین ضلع کونسل ملتان کیلئے مسلم لیگ(ن)کے نامزد امیدوار دیوان عباس کے کا غذات نامزدگی مستردکردئیے۔ذرائع کے مطابق دیوان عباس کے کاغذات یوسی چئیرمین کی نشست سے استعفیٰ دینے پر مسترد کیے گئے۔ضلع کونسل کیلئے مسلم لیگ(ن)کا کوئی متبادل امیدوار نہ ہونے کے سبب چئیرمین ضلع کونسل ملتان کی نشست… Continue 23reading عین موقع پر سرپرائز،ن لیگ کو بڑا دھچکا،تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی میں مقابلہ ہوگا،تحریک انصاف کا جشن