پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

رانا ثناء اللہ حد سے آگے نکل گئے،شیخ رشید پر انتہائی شرمناک الزام عائد کردیا

datetime 8  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی)پنجاب کے وزیرقانون راناثنااللہ خان نے کہاہے کہ پی ٹی آئی ہماری قیادت پرایک روپے کی بھی کرپشن ثابت کردے تومسلم لیگ ن سیاست سے دستبردار ہو جائے گی کسی بھی ترقیاتی منصوبے میں کرپشن ثابت ہوتوعدلیہ آزادہے رٹ دائرکی جاسکتی ہے عمران خان،جہانگیرترین اوران کے والدسے حساب مانگاگیاتوانہیں مشکل ہوجائے گامیاں شریف1971سے اربوں روپے کے مالک تھے لیکن ان کاحساب مانگاجاتا ہے

انہوں نے کہاکہ راولپنڈی کاشیداٹلی مردنہیں خواجہ سراء ہے چیلنج دیتاہوں اس کاطبی معائنہ کروایاجاسکتا ہے ایساہی حال عمران خان کاہے وہ ریحام خان کے ایک انٹرویوکی مارہیں شیخ رشیدکادعویٰ کہ2018کے الیکشن میں میاں نوازشریف وزیراعظم نہیں ہوں گے فضول ہے وہ اپنی زبان کولگام دیں عزت اللہ تعالیٰ دیتے ہیں کسی بندے کے اختیار میں نہیں ماضی میں شیخ رشیدمیاں نوازشریف کے نام پرجبکہ اس بارپی ٹی آئی کے ادھارووٹوں سے منتخب ہوئے وہ گز شتہ روز یہاں میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے چوہدری شیرعلی پرالزام عائد کیا کہ انہوں نے میئرکے انتخاب میں12کروڑوروپے جمع کئے ہم نے ان کی شہرپرقبضے کی کوشش کوناکام کیاصوبائی وزیرنے کہاکہ ایک سال سے بلدیاتی الیکشن کامعرکہ جاری تھاعوام نے ہمارے گروپ کے حق میں فیصلہ دیاجبکہ میئرکے نام سے گروپ بندی کرنے والے اپنے گھرسے ہار گئے

راناثنا اللہ نے چوہدری شیرعلی کی جانب سے مبینہ طورپرآئندہ الیکشن میں پی پی70سے آزادامیدوارکی حثیت سے الیکشن لڑنے کے اعلان کوانہوں نے فضول قراردیتے ہوئے کہاکہ وہ شہرکی خدمت پرتوجہ دیں گے خفیہ قوتوں کے ایماپرچوہدری شیرعلی بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے خلاف سازشیں کرتے رہے وہ ہم اپرالزام لگاتے ہیں تواس کاثبوت بھی پیش کریں خفیہ قوتوں کی ایجنٹ بن کرالزام ثابت نہیں کئے جاسکتے ۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…