ملا فضل اللہ افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان میں حملے کروارہا ہے ،پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز
اسلام آباد(آئی این پی)افغان تعلقات کے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے ، ٹی ٹی پی کے سربراہ ملا فضل اللہ افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان میں حملے کروارہا ہے ، یہاں مسجد میں، گلیاں ، بازار اور پارک ہرجگہ حملے کئے گئے… Continue 23reading ملا فضل اللہ افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان میں حملے کروارہا ہے ،پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز











































