فواد خان ۔اداکارہ میرا نے ہاں کردی
لاہور(آئی این پی)فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ فواد خان کیساتھ فلم کر نے کا موقعہ ملاتو انکار نہیں کرو ں گی ‘سفارشی اداکارہ نہیں ہوں ہمشیہ میرٹ پر کام ملتا ہے ’بھارت سے بھی فلموں میں کام کر نے کی آفرز آرہی ہے ۔ اپنے ایک انٹر ویو کے دوران میرا نے کہا کہ… Continue 23reading فواد خان ۔اداکارہ میرا نے ہاں کردی











































