تباہ ہونے والے طیارے کے پارٹس،چند افراد کی لالچ کی خوفناک کہانی منظر عام پر
اسلام آباد(آئی این پی)حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار ہونے والے قومی ایئر لائن کے اے ٹی آر 42طیارے کے پارٹس کا کمپنی سے کوئی معاہدہ نہ ہونے کا انکشاف ،معاملہ سول ایوی ایشن حکام کی غفلت ہے یا کک بیکس کے لئے معاہدہ نہ کیا گیا ، سوالات اٹھائے جانے لگے ،پی آئی اے… Continue 23reading تباہ ہونے والے طیارے کے پارٹس،چند افراد کی لالچ کی خوفناک کہانی منظر عام پر