جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

حکومت کیخلاف دھرنا دینے والوں نے اپنوں کیخلاف ہی دھرنے کا اعلان کردیا،حیرت انگیزصورتحال

datetime 8  دسمبر‬‮  2016

حکومت کیخلاف دھرنا دینے والوں نے اپنوں کیخلاف ہی دھرنے کا اعلان کردیا،حیرت انگیزصورتحال

پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کا یوتھ کنونشن ہلڑبازی کا شکار ہوگیا اور احتجاجی دھرنے میں بدل گیا کارکنوں نے دس دن کے اندر اندر یوتھ پالیسی اور دیگر مطالبات تسلیم نہ کرنے کی صورت میں وزیراعلی خیبرپختونخوا کے خلاف دھرنے کا اعلان کیا ۔ پشاور کے پردہ باغ میں تحریک انصاف کے یوتھ کنونشن… Continue 23reading حکومت کیخلاف دھرنا دینے والوں نے اپنوں کیخلاف ہی دھرنے کا اعلان کردیا،حیرت انگیزصورتحال

خیبرایجنسی ،جمرود سے 30ہزار سال پرانی حیرت انگیز دریافت،ماہرین آثارقدیمہ آثار قدیمہ ششدر

datetime 8  دسمبر‬‮  2016

خیبرایجنسی ،جمرود سے 30ہزار سال پرانی حیرت انگیز دریافت،ماہرین آثارقدیمہ آثار قدیمہ ششدر

پشاور(این این آئی)محکمہ آرکیالوجی خیبرپختونخوا اور پولیٹیکل انتظامیہ خیبرایجنسی نے فاٹا کی تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا آرکیالوجیکل سروے مکمل کرلیا جس میں 30ہزار سال پرانے آثار قدیمہ اور اسکے علاوہ جمرود میں 110 آثارقدیمہ کی سائٹس دریافت ہوئی جن میں 8بدھ مت کی سائٹس بھی شامل ہیں، تاریخی ورثہ کی تلاش کا کام… Continue 23reading خیبرایجنسی ،جمرود سے 30ہزار سال پرانی حیرت انگیز دریافت،ماہرین آثارقدیمہ آثار قدیمہ ششدر

ریجنٹ پلازہ ہوٹل،آتشزدگی کا ذمہ دار کون تھا؟ تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

datetime 8  دسمبر‬‮  2016

ریجنٹ پلازہ ہوٹل،آتشزدگی کا ذمہ دار کون تھا؟ تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

کراچی(این این آئی)سیکرٹری محکمہ داخلہ حکومت سندھ نے کراچی کے نجی ہوٹل میں آتشزدگی کی رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ کوپیش کردی جس میں آگ لگنے کے واقعہ کا ذمہ دار ہوٹل انتظامیہ کو قراردیا گیا ہے۔رپورٹ میں آتشزدگی کا ذمہ دار ہوٹل انتظامیہ کے ساتھ ساتھ سول ڈیفنس کو بھی قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے… Continue 23reading ریجنٹ پلازہ ہوٹل،آتشزدگی کا ذمہ دار کون تھا؟ تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

بلاول بھٹوزرداری کی ٹیم،پانچ اہم نام سامنے آگئے

datetime 8  دسمبر‬‮  2016

بلاول بھٹوزرداری کی ٹیم،پانچ اہم نام سامنے آگئے

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے چار مطالبات پر عمل درآمد کے سلسلے میں ایک کمیٹی قائم کردی ہے۔ چیئرمین سکریٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق کمیٹی میں سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی، سینیٹر شیری رحمن، سینیٹر فرحت اللہ بابر، سینیٹر سردار… Continue 23reading بلاول بھٹوزرداری کی ٹیم،پانچ اہم نام سامنے آگئے

طیارہ حادثہ،نوبیاہتادلہن کی اپنی کامیابی کی سندلینے کی خواہش دِل میں ہی رہ گئی،افسوسناک واقعہ

datetime 8  دسمبر‬‮  2016

طیارہ حادثہ،نوبیاہتادلہن کی اپنی کامیابی کی سندلینے کی خواہش دِل میں ہی رہ گئی،افسوسناک واقعہ

پشاور(این این آئی)چترال سے تعلق رکھنے والی عائشہ عثمان اپنی ڈگری لینے اسلام آباد جارہی تھی کہ طیارہ حادثے میں جاں بحق ہوگئی ۔عائشہ عثمان ایم فل کی طالبہ تھی، ڈگری لینے اسلام آباد جارہی تھی ۔پی آئی اے کے بدقسمت طیارے میں نوبیاہتا دلہن عائشہ عثمان بھی سوار تھیں ۔ ایم فل کی ڈگری… Continue 23reading طیارہ حادثہ،نوبیاہتادلہن کی اپنی کامیابی کی سندلینے کی خواہش دِل میں ہی رہ گئی،افسوسناک واقعہ

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی بل منظور،بھارت نے ایک سال میں کتنی بارسیزفائرکی خلاف ورزیاں کیں ،کتنے بھارتی فوجی مارے گئے ،کمیٹی کوبریفنگ

datetime 8  دسمبر‬‮  2016

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی بل منظور،بھارت نے ایک سال میں کتنی بارسیزفائرکی خلاف ورزیاں کیں ،کتنے بھارتی فوجی مارے گئے ،کمیٹی کوبریفنگ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ قائمہ کمیٹی دفاع کو بتایا گیا ہے کہ بھارت کی جانب سے ایک سال میں سیز فائر کی تین سو تیس خلاف ورزیاں کی گئیں، پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں چالیس بھارتی فوجی جہنم واصل ہوئے۔تفصیلات کے مطابق سینیٹرمشاہد حسین سید کی زیر صدارت سینٹ قائمہ کمیٹی دفاع کو سکیورٹی صورتحال… Continue 23reading نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی بل منظور،بھارت نے ایک سال میں کتنی بارسیزفائرکی خلاف ورزیاں کیں ،کتنے بھارتی فوجی مارے گئے ،کمیٹی کوبریفنگ

محکمہ موسمیات نے کراچی کے بعدملک کے متعدد علاقوں کو خوشخبریاں سنادیں

datetime 8  دسمبر‬‮  2016

محکمہ موسمیات نے کراچی کے بعدملک کے متعدد علاقوں کو خوشخبریاں سنادیں

کوئٹہ ( این این آئی ) محکمہ موسمیات نے ہفتے کے روز سے پیر تک ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ پرسوں پاکستان میں داخل ہو گا، جس کے نتیجے میں خیبرپختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اوربرفباری کا امکان… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے کراچی کے بعدملک کے متعدد علاقوں کو خوشخبریاں سنادیں

گلیمر کو تو چھوڑ دیا تھا مگر پھر بھی ۔۔! عالمی میڈیا جنید جمشید کی وفات پر کیا کہتا رہا؟ معروف اخبارات کی رپورٹس

datetime 8  دسمبر‬‮  2016

گلیمر کو تو چھوڑ دیا تھا مگر پھر بھی ۔۔! عالمی میڈیا جنید جمشید کی وفات پر کیا کہتا رہا؟ معروف اخبارات کی رپورٹس

اسلام آباد (این این آئی)اپنی زندگی اسلام کیلئے وقف کردینے والے اسٹار جند جمشید کی ناگہانی موت نے دنیا بھر میں ان کے پرستاروں کو سوگوار کردیا ہے۔ان کی موت پر دنیا بھر کے معروف اخبارات کی ویب سائٹس نے شہہ سرخیوں میں ان کا ذکر کیا اور ان کی زندگی کا احوال بیان کیاہندوستان… Continue 23reading گلیمر کو تو چھوڑ دیا تھا مگر پھر بھی ۔۔! عالمی میڈیا جنید جمشید کی وفات پر کیا کہتا رہا؟ معروف اخبارات کی رپورٹس

وزیر اعظم کا جنید جمشید کے بیٹے ٗ ڈی سی چترال کے والد کو فون ٗطیارہ حادثے میں شہادتوں پر اظہار تعزیت

datetime 8  دسمبر‬‮  2016

وزیر اعظم کا جنید جمشید کے بیٹے ٗ ڈی سی چترال کے والد کو فون ٗطیارہ حادثے میں شہادتوں پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم نواز شریف نے جنید جمشید کے بیٹے تیمور جمشید اور ڈی سی چترال کے والد کو ٹیلیفون کیا طیارہ حادثے میں جنید جمشید اور ڈی سی چترال کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔وزیر اعظم نواز شریف نے مذہبی رہنما جنید جمشید کے بڑے بیٹے تیمور جمشید کو فون… Continue 23reading وزیر اعظم کا جنید جمشید کے بیٹے ٗ ڈی سی چترال کے والد کو فون ٗطیارہ حادثے میں شہادتوں پر اظہار تعزیت