اہم لیگی رہنما کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ ،اعلان کردیا
کراچی (این این آئی) مسلم لیگ فنکشنل کے اہم رہنماء اور منتخب رکن سندھ اسمبلی جام مدد علی نے بھی فنکشنل لیگ کو خیر باد کہہ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے ان کا کہنا ہے کہ وہ سندھ اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں صوبائی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوجائیں گے… Continue 23reading اہم لیگی رہنما کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ ،اعلان کردیا