پی ایس ایل فائنل کیلئے مکمل سکیورٹی دینگے، رانا ثناءاللہ
لاہور(مانیٹرڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ لاہور میں پاکستان سپر لیگ کے فائنل کیلئے مکمل سکیورٹی دینگے۔انہوں نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ سکیورٹی الرٹس پی ایس ایل کےحوالے سے نہیں تھا، لاہور میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے فائنل کیلئے مکمل سیکیورٹی فراہم کریں گے۔ رانا ثناءاللہ… Continue 23reading پی ایس ایل فائنل کیلئے مکمل سکیورٹی دینگے، رانا ثناءاللہ











































