اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان استحکام کی راہ پر چل نکلا ہے ،محمد نواز شریف

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

پاکستان استحکام کی راہ پر چل نکلا ہے ،محمد نواز شریف

لاہور( این این آئی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ آج پاکستان استحکام کی راہ پر چل نکلا ہے اور یہ سفر زور و شور سے جاری رہے گا ،توانائی اور دہشتگردی کے چیلنجز سے بھرپور انداز میں نمٹ رہے ہیں اور آج سے تین سال پہلے جو حالات تھے وہ آج… Continue 23reading پاکستان استحکام کی راہ پر چل نکلا ہے ،محمد نواز شریف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تین روزہ سرکاری دورے پر اہم اسلامی ملک پہنچ گئے

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تین روزہ سرکاری دورے پر اہم اسلامی ملک پہنچ گئے

راولپنڈی / ریاض (این این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے، اعلی سول وعسکری قیادت سے ملاقاتیں کرینگے۔آئی ایس پی آرکے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ… Continue 23reading آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تین روزہ سرکاری دورے پر اہم اسلامی ملک پہنچ گئے

خیبرپختونخوا،وزیراعلیٰ کی قریبی شخصیت پراسرارطورپر لاپتہ

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

خیبرپختونخوا،وزیراعلیٰ کی قریبی شخصیت پراسرارطورپر لاپتہ

بنوں (آئی این پی ) وزیر اعلی خیبر پختونخوا انسپکیشن ٹیم کے رکن نورا لامین کے بھائی اورگورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بنوں کے اسسٹنٹ پروفیسر اسد اللہ خان لاپتہ ہوگئے اور ایک ہفتہ سے ان کے بارے میں کوئی نہیں جانتا کہ وہ کہاں اور کس حال میں ہیں۔ان کی گمشدگی کا انکشاف گزشتہ روز… Continue 23reading خیبرپختونخوا،وزیراعلیٰ کی قریبی شخصیت پراسرارطورپر لاپتہ

بلدیہ فیکٹری کو 25 کروڑ بھتہ نہ ملنے پر آگ کس نے لگوائی؟واقعہ کے بعد فیکٹری مالکان سے کتنے کروڑ لئے گئے؟ رحمان عرف بھولا کے انکشافات

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

بلدیہ فیکٹری کو 25 کروڑ بھتہ نہ ملنے پر آگ کس نے لگوائی؟واقعہ کے بعد فیکٹری مالکان سے کتنے کروڑ لئے گئے؟ رحمان عرف بھولا کے انکشافات

کراچی (آئی این پی )سانحہ بلدیہ کے مرکزی کردار رحمان عرف بھولا نے جے آئی ٹی کے رو برو بلدیہ فیکٹری میں اگ لگانے کا اعتراف کر لیا، ایم کیو ایم تنظیمی کمیٹی کے انچارج حماد صدیقی کے کہنے پر فیکٹری میں آگ لگائی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سانحہ بلدیہ کے مرکزی کردار رحمان بھولا… Continue 23reading بلدیہ فیکٹری کو 25 کروڑ بھتہ نہ ملنے پر آگ کس نے لگوائی؟واقعہ کے بعد فیکٹری مالکان سے کتنے کروڑ لئے گئے؟ رحمان عرف بھولا کے انکشافات

چوہدری نثار کی پریس کانفرنس ،تحریک انصاف کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

چوہدری نثار کی پریس کانفرنس ،تحریک انصاف کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے کہاہے کہ اخلاقی اور جمہوری تقاضوں کے تحت تو چوہدری نثار ر کو فورا استعفیٰ دینا چاہئیے،چوری کے بعد سینہ زوری ن لیگ کا شیوہ ہے،چوہدری نثار کے خلاف چارج شیٹ در اصل ن لیگی حکومت کے خلاف چارج شیٹ ہے۔چوہدری نثار کی پریس کانفرنس پر ترجمان پاکستان… Continue 23reading چوہدری نثار کی پریس کانفرنس ،تحریک انصاف کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا

ڈاکٹر عاصم کا کیس کس نے بنایا؟ ایان علی کو کس نے روک رکھاہے؟چوہدری نثارحقیقت سامنے لے آئے

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

ڈاکٹر عاصم کا کیس کس نے بنایا؟ ایان علی کو کس نے روک رکھاہے؟چوہدری نثارحقیقت سامنے لے آئے

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر داخلہ چوہدر ی نثار علی خان نے ڈاکٹر عاصم حسین اور ماڈل ایان علی کے کیس سے متعلق وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر عاصم کا کیس جنہوں نے بنایا ان کے خلاف کسی کو بولنے کی جرات نہیں ‘ ایان علی کا نام وزارت خزانہ اور ایف بی… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کا کیس کس نے بنایا؟ ایان علی کو کس نے روک رکھاہے؟چوہدری نثارحقیقت سامنے لے آئے

نیوز گیٹ سکینڈل ،معاملہ ختم نہیں ہوا،اہم اعلان کردیاگیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

نیوز گیٹ سکینڈل ،معاملہ ختم نہیں ہوا،اہم اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی)نیوز گیٹ سکینڈل کی انکوائری کرنے والے کمیشن کی مدت میں جو 7 دسمبر کو ختم ہو گئی تھی، وزارت داخلہ نے نیوز گیٹ سکینڈل کی انکوائری کرنے والے کمیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کر دی۔ جسٹس (ر) عامر رضا کی سربراہی میں قائم7 رکنی انکوائری کمیشن اب 6… Continue 23reading نیوز گیٹ سکینڈل ،معاملہ ختم نہیں ہوا،اہم اعلان کردیاگیا

چوہدری نثار اورعمران خان کامناظرہ،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

چوہدری نثار اورعمران خان کامناظرہ،بڑا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے عمران خان اور پیپلز پارٹی کو نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق مناظرہ کا چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اور بچہ پارٹی بتائے کہ انہوں نے اپنے صوبوں میں نیشنل ایکشن پلان پر کتنا عمل کیا‘ دہشتگردی کے خلاف… Continue 23reading چوہدری نثار اورعمران خان کامناظرہ،بڑا اعلان کردیاگیا

چوہدری نثار کاچوتھی مرتبہ وزارت سے استعفیٰ،پہلے استعفے کیوں دیئے؟جانیئے

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

چوہدری نثار کاچوتھی مرتبہ وزارت سے استعفیٰ،پہلے استعفے کیوں دیئے؟جانیئے

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے موجودہ دور حکومت میں چوتھی بار وزارت سے استعفیٰ دینے کی پیشکش کی لیکن وزیر اعظم نے ان کی ملک و قوم کیلئے خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے کام جاری رکھنے کی ہدایت کی جبکہ وزیر داخلہ نے یہ بھی اعلان کیا ہے… Continue 23reading چوہدری نثار کاچوتھی مرتبہ وزارت سے استعفیٰ،پہلے استعفے کیوں دیئے؟جانیئے