بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاک افغان سرحدپر بڑی کارروائی،بہت بڑی تعداد میں خطرناک چیز برآمد،تحقیقات شروع

datetime 10  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (آئی این پی )پاک افغان سرحدی شہر چمن کے علاقے میں اینٹی نارکوٹکس فورس کی کامیاب کاروائی میں ڈیڑھ ٹن ہیروئن جبکہ 3 ٹن 5 سو 2 کلیو افیون برآمد کرلئے گئے ہیں جنکی انٹرنیشنل مارکیٹ میں قیمت کروڑوں روپے بتائی جارہی ہے۔اے این ایف ذرائع کے مطابق گزشتہ روز چمن کے علاقے روغانی میں کاروائی کے دوران 16 سو 6 کلو گرام ہیروئن اور 35 سو 2 کلو گرام افیون برآمد کرلئے گئے جن کی انٹرنیشنل مارکیٹ میں قیمت کروڑوں روپے بتائی جارہی ہے تاہم ملزمان کی گرفتاری کے متعلق کوئی اطلاعات نہیں۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…