منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چمن بارڈرسے چھٹے روز بڑے نقصان کی اطلاع آگئی

datetime 11  مئی‬‮  2017

چمن بارڈرسے چھٹے روز بڑے نقصان کی اطلاع آگئی

چمن (آئی این پی) چمن میں پاک افغان سرحد پر ہونیوالے ارضیاتی سروے کی رپورٹ اسلام آباد اور کابل بھجوادی گئی۔ سیکورٹی خدشات کے باعث باب دوستی چھٹے روز بھی بند رہا۔ کنٹینرز میں پڑی اشیا خراب ہونے لگیں ، دوسری طرف ڈی جی پی ڈی ایم اے نے متاثرین میں ایک سال پرانی تقسیم… Continue 23reading چمن بارڈرسے چھٹے روز بڑے نقصان کی اطلاع آگئی

افغانستان ایک بار پھر بھارتی زبان بولنے لگا پاکستان نے دوستی کاہاتھ بڑھایا تو کیا جواب ملا؟

datetime 4  مئی‬‮  2017

افغانستان ایک بار پھر بھارتی زبان بولنے لگا پاکستان نے دوستی کاہاتھ بڑھایا تو کیا جواب ملا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان صدر اشرف غنی کے نائب ترجمان نے بر طانوی شریاتی ادار ے کو بتایا کہ افغان صدر اشرف غنی نے دورہ پاکستان کی دعوت مسترد کر دی ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق ترجمان نے کہا کہ افغان صدر اشرف غنی نے پاکستا نی وفد سے ملاقاتوں میں دورہ پاکستان کی دعوت مسترد… Continue 23reading افغانستان ایک بار پھر بھارتی زبان بولنے لگا پاکستان نے دوستی کاہاتھ بڑھایا تو کیا جواب ملا؟

پاک افغان سرحدپر بڑی کارروائی،بہت بڑی تعداد میں خطرناک چیز برآمد،تحقیقات شروع

datetime 10  جنوری‬‮  2017

پاک افغان سرحدپر بڑی کارروائی،بہت بڑی تعداد میں خطرناک چیز برآمد،تحقیقات شروع

کوئٹہ (آئی این پی )پاک افغان سرحدی شہر چمن کے علاقے میں اینٹی نارکوٹکس فورس کی کامیاب کاروائی میں ڈیڑھ ٹن ہیروئن جبکہ 3 ٹن 5 سو 2 کلیو افیون برآمد کرلئے گئے ہیں جنکی انٹرنیشنل مارکیٹ میں قیمت کروڑوں روپے بتائی جارہی ہے۔اے این ایف ذرائع کے مطابق گزشتہ روز چمن کے علاقے روغانی… Continue 23reading پاک افغان سرحدپر بڑی کارروائی،بہت بڑی تعداد میں خطرناک چیز برآمد،تحقیقات شروع

حقانی نیٹ ورک ،پاک افغان کشیدگی،امریکہ نے پاکستان کو سرپرائز دیدیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

حقانی نیٹ ورک ،پاک افغان کشیدگی،امریکہ نے پاکستان کو سرپرائز دیدیا

واشنگٹن (آئی این پی )امریکہ نے حقانی نیٹ ورک کیخلاف کاروائیوں سے متعلق پاکستان کی کوششوں پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے اہم رہنما ابھی تک پاکستان میں واقع اپنے محفوظ ٹھکانوں میں آزادنہ طور پر کام کررہے ہیں،گزشتہ 6ماہ کے دوران پاکستان… Continue 23reading حقانی نیٹ ورک ،پاک افغان کشیدگی،امریکہ نے پاکستان کو سرپرائز دیدیا

پاک افغان خطے میں کتنے دہشت گرد گروپ موجو د ہیں؟امریکا نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2016

پاک افغان خطے میں کتنے دہشت گرد گروپ موجو د ہیں؟امریکا نے بڑا دعویٰ کر دیا

واشنگٹن(این این آئی) افغانستان میں امریکی اور نیٹو افواج کے کمانڈر جنرل جان نکولسن نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں دہشت گرد گروپوں کی بلند ترین شرح پاک افغان خطے میں ہے۔ رواں برس افغانستان میں امریکی فوج کو سابق وزیراعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو… Continue 23reading پاک افغان خطے میں کتنے دہشت گرد گروپ موجو د ہیں؟امریکا نے بڑا دعویٰ کر دیا

پاک افغان سرحد ،بالاخر وہ فیصلہ کرہی لیاگیا جو بہت پہلے کرلیناچاہئے تھا

datetime 25  اگست‬‮  2016

پاک افغان سرحد ،بالاخر وہ فیصلہ کرہی لیاگیا جو بہت پہلے کرلیناچاہئے تھا

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہ اہے کہ پاک افغان سرحد کی سیکیورٹی کو مزید سخت بنایا جائے گا اور کسی بھی شخص کو بغیر دستاویزات کے ملک میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینٹ کمیٹی برائے خارجہ امور و دفاع… Continue 23reading پاک افغان سرحد ،بالاخر وہ فیصلہ کرہی لیاگیا جو بہت پہلے کرلیناچاہئے تھا

’’پاکستان میں موجود افغانی‘‘ اقوام متحدہ نے بڑا اقدام اٹھا لیا

datetime 25  اگست‬‮  2016

’’پاکستان میں موجود افغانی‘‘ اقوام متحدہ نے بڑا اقدام اٹھا لیا

نیویارک(آئی این پی) اقوام متحدہ نے پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کیلئے ہیلپ لائن قائم کردی، جس نے پشاور سے باقاعدہ کام کا آغاز کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سے افغان مہاجرین کی واپسی کا طریقہ کار تبدیل کردیا گیا، اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین نے ہدایت نامہ جاری کردیا اور پاکستان میں… Continue 23reading ’’پاکستان میں موجود افغانی‘‘ اقوام متحدہ نے بڑا اقدام اٹھا لیا