پاکستان کو بہت بڑا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا، بڑی وجہ سامنے آگئی
کراچی(این این آئی) کراچی سے گوادر، ایران اوردبئی تک فیری سروس چلانے کا منصوبہ میں سرمایہ کاری کے لیے صرف ایک کمپنی سامنے آ سکی اور وہ بھی سرکاری ہے تاہم کسی نجی کمپنی نے دلچسپی کااظہار نہیں کیاجس کی وجہ سے فیری سروس کے منصوبے کی ناکامی کا خدشہ ہے۔واضح رہے کہ فیری سروس… Continue 23reading پاکستان کو بہت بڑا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا، بڑی وجہ سامنے آگئی











































